دو رکعت نفل صلوة الحاجت پڑھیں سلام کے بعد اسی حالت میں کسی سے گفتگو کیے بغیر 3بار دورد شریف ابراھیمی 3بار سورة یسٰین اور پھر 3باردرود شریف ابراھیمی ضرور پڑھیں اور نہایت خشوع، توجہ اور دھیان سے اللہ تعالیٰ سے اپنے مسائل مشکلات کے لیے دعا کریں۔
ابن عساکر نے کعب احبار رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ سے روایت کیا کہ حضرت آدم علیہ السلام اپنے بیٹے حضرت شیث علیہ السلام کی طرف متوجہ ہوئے اور ان سے فرمایا ’’اے میرے بیٹے!
ہر ذی شعور مسلمان کے ذہن میں اکثر وبیشتر یہ سوال جنم لیتا ہے کہ نجانے کب تک ہم اہل حق ہونے کے باوجود اہل باطل سے اپنی زندگی کی بھیک مانگتے رہیں گے؟ ظالموں کے رحم و کرم پر سہم سہم کر اور ایڑیاں رگڑرگڑ کر اپنی زندگی کے دن گنتے رہیں گے؟
زبان کا بے ہودہ،غلط اور ناجائز استعمال خواہ کسی بھی شکل میں ہو”گالی کہلاتا“ہے
میرے ایک محترم بھائی محمد عامر نے عورتوں کے پردہ کے بارے میں کچھ عرصہ پہلے ایک مضمون لکھا تھا۔ اسی سلسہ کو آگے بڑھاتے ہوئے مزید کچھ اور گزارشات حاضر خدمت ہیں۔
یہ ایک ایسا سوال ہے جو آج کے دور میں ہر انسان کی زبان پر ہے۔ ہر شخص مہنگائی اور غربت کا رونا رو رہا ہے۔ ہر شخص قرض کے انبار تلے دبا ہے۔ہر شخص روزی کے پیچھے سرگر داں ہے۔ سارا دن ادھر ادھر سے پتہ نہیں کہاں کہاں سے روزی سمیٹتے ہیں لیکن […]
انسانیت کی پیدائش اور اس دنیا میں آنے کا بنیادی مقصد اللہ تعالیٰ کی ”عبادت“ ہے اور عبادت میں جان پڑتی ہے ”اخلاص“ سے۔ اللہ تعالیٰ کافرمان ہے:﴿قُلْ إِنَّ صَلاَتِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ﴾․(الانعام:162)ترجمہ:(اے نبی!) کہہ دیجیے ! بے شک میری نمازاور میری قربانی اور میرا جینا اور میرا مرنا(سب) اللہ رب العالمین […]
ارشادباری تعالیٰ ہے ۔”تومیری یادکرومیں تمہاراچرچاکروں گااورمیراحق مانواورمیری ناشکری نہ کرو“۔(سورة البقرہ 152)حضرت ثابت بنانی ؒ کافرمان ہے جانتاہوں کہ میرارب مجھے کب یادکرتاہے لوگ پریشان ہوگئے اورپوچھاآپؒ یہ کس طرح جان لیتے ہیں،فرمایاجب میں اس کویادکرتاہوں وہ مجھے یادفرماتاہے ۔ ارشادباری تعالیٰ ہے ۔”پھرجب تم نمازپڑھ چکوتو اللہ کی یادکروکھڑے اوربیٹھے اورکروٹوں پرلیٹے (کسی […]
آیۃ الکرسی بہت فضائل کی حامل ہے‘ اس کے پڑھنے سے ویسے تو بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں چند ایک پیش کررہا ہوں۔