جلال محمودزادہ، اسلامی مجلس شوریٰ کے رکن نے موجودہ ایرانی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے سنی برادری اور کرد و بلوچ اقوام کے بارے میں صدر رئیسی کے دیے گئے وعدوں کی یاددہانی کرائی۔
ایرانی بلوچستان کے ضلع زاہدان سے تعلق رکھنے والے ممتاز بلوچ قبائلی رہ نما حاجی مہیم خان سمالزی طویل علالت کے بعد بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جمعہ اٹھارہ مارچ دوہزار بائیس کو انتقال کرگئے۔
کابل (جنگ نیوز ) افغان طالبان نے آئندہ ہفتے سے ہائی اسکول کھلنے پر افغانستان میں لڑکیوں کو تعلیمی اداروں میں واپس جانے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اس سے قبل کئی ماہ تک اس حوالے سے غیریقینی صورتحال کے بادل منڈلا رہے تھے کہ کیا طالبان لڑکیوں اور […]
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے خصوصی مشن UNAMA کی ایک سال کی تجدید کی قرارداد منظور کرلی گئی جس کا طالبان حکومت نے خیر مقدم کیا ہے۔
بھارتی گجرات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت نے چھٹی تا بارہویں جماعتوں کے نصاب میں ہندوؤں کی مقدس کتاب ’بھگوت گیتا‘ کو پڑھنا لازمی قرار دے دیا ہے۔
بھارتی ریاست کرناٹک کی ایک عدالت نے حجاب پر پابندی برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ’یہ اسلام میں لازمی نہیں ہے‘۔
جرنلسٹس سپورٹ کمیٹی (جے ایس سی) نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی افواج نے گزشتہ برس کے دوران فلسطینی صحافیوں پر 260 سے زائد حملے کیے۔
پولینڈ کی سرحد کے قریب ایک فوجی اڈے پر فضائی حملے کے بعد روس کے فوجی دستوں نے کیف کے مضافات میں لڑائی اور گولہ…
نیوزی لینڈ کی دو مساجد پر حملے میں 50 نمازیوں کی شہادت کی تیسری برسی کے موقع پر 9 گولیاں کھا کر معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے ترک شہری نے امن واک کی۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی اہل سنت کے سب سے بڑے دینی ادارہ جامعہ دارالعلوم زاہدان کی سالانہ چھٹیوں میں دورہ ترجمہ و تفسیر قرآن کریم کی افتتاحی تقریب جامع مسجد مکی زاہدان میں اٹھائیس فروری دوہزار بائیس کو منعقد ہوئی۔