افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر کا کہنا ہے کہ ’افغانستان اس وقت بڑے انسانی المیے سے گزر رہا ہے، اور عالمی برادری کسی سیاسی تعصب کے بغیر افغان عوام کی مدد کرے۔‘
پاکستان کے وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے بتایا ہے کہ صوبہ پنجاب کے تفریحی مقام مری میں شدید برفباری کے نتیجے میں گاڑیوں میں پھنسے کم از کم 16 سیاح ہلاک ہو گئے ہیں۔
بھارت کے مغربی شہر، ممبئی میں ایک سینئر پولیس اہل کار نے بتایا ہے کہ مسلمان خواتین کی مبینہ نیلامی کے معاملے کی چھان بین کے حوالے س…
قابض اسرائیلی انتظامیہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک اسپتال مسمار کردیا۔ اسپتال کی مسماری کے نتیجے میں اس میں زیرعلاج کئی مریض در بہ در ہوگئے جب کہ طبی عملے کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
سعودی عرب نے اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر کورونا پابندیوں میں مزید سختی کرتے ہوئے ایک عمرے کے بعد فوری طور پر دوسرے عمرے کی سہولت ختم کردی ہے۔
کل ہفتے کی شام کو اسرائیلی ہیلی کاپٹروں اور جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مغرب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم [حماس] کے القادسیہ مرکز پربمباری کی۔
بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ ایک برس میں 210 کشمیریوں کو قتل کیا۔
آب زمزم مسلمانوں کے نزدیک سب سے زیادہ با برکت پانی شمار ہوتا ہے۔ مسجد نبوی میں یہ پانی سینی ٹائزڈ کُولروں میں پیش کیا جاتا ہے۔
سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی کا کہنا ہے کہ مساجد بشمول حرمین شریفین میں آنے والے کرونا ایس او پیز کی پابندی کرتے ہوئے ماسک اور سماجی فاصلے کا خیال رکھیں-
بھارتی مسلح افواج کے 5 سابق چیف آف اسٹاف، سابق فوجیوں اور بیوروکریٹس سمیت ایک سو سے زائد دیگر افراد نے خبردار کیا ہے کہ ’ہندوستان میں…