جرمنی نے 1995 کو بوسنیا میں ہونے والی مسلمانوں کی نسل کشی سے انکار کرنے والے اسرائیلی تاریخ دان سے سرکاری اعزاز واپس لے لیا۔
روس کے لڑاکا طیاروں نے شام کے ایک گاؤں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے جن میں سے 4 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
فرانس نے شمالی علاقے میں ایک مسجد بند کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام مسجد نفرت انگیز قسم کی تقریر کررہے تھے۔
کل اتوار کے روز یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
بھارتی انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں کو قتل کرنےکی کھلے عام دھمکیوں پر مودی سرکار کی خاموشی کو امریکی اخبار نے ہدفِ تنقید بنایا ہے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے چوبیس دسمبر دوہزار اکیس کے بیان میں ایران کے بعض سنی اکثریت علاقوں میں اہل سنت کے…
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں حلقہ بندی کمیشن کی تجویز، ہندو اکثریتی جموں میں چھ جبکہ مسلم اکثریتی کشمیر میں صرف ایک سیٹ کا اضافہ
روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلامﷺ کی توہین ہرگز آزادی اظہار رائے نہیں بلکہ مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
بھارتی پولیس نے سخت گیر ہندوتوا رہنماؤں کے اس اجتماع کی تحقیقات شروع کردی ہے جہاں مسلمان اقلیت کے قتل عام کی ہدایت کی گئی تھی۔
صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے آج نماز جمعہ کے لیے مسجد الحرام کے زائرین اور نمازیوں کے استقبال کے لیے صحت کے سخت انتظامات کیے ہیں۔