امریکی وفد سے ملاقات کے لیے طالبان کا وفد قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کی قیادت میں قطر کے دارالحکومت دوحا روانہ ہوگیا۔
ڈنمارک میں قرآن مجید کو بےحرمتی سے بچانے کی کوشش کرنے والی خاتون پر بھی ملعون افراد نے حملہ کردیا۔
ایرانی پولیس نے ملک میں لباس کے سخت قانون کے تحت سر کو نہ ڈھانپنے اور پردہ نہ کرنے والی خواتین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کرتے ہوئے سڑکوں پر دوبارہ گشت شروع کر دیا ہے۔
کیا کوئی ایسی گولی ہے جس سے لوگوں کی نس بندی ہو سکتی ہے؟ شاید خواتین کے زیر جامہ میں کسی کریم کے ذریعے؟
گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی خانہ کعبہ کے غلاف کو یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔
سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان اور اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے…
بیرجند (سنی آن لائن) حساس ادارے کے اہلکاروں نے کم از کم پانچ علما اور عمائدین کو صوبہ جنوبی خراسان کے ضلع درمیان سے گرفتار کیا ہے۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے صدرمقام میں واقع جامع مسجد مکی کے سینئر رضاکار محافظ حاجی گل احمد شاہوزی کو حساس ادارے کے اہلکاروں نے منگل چار جولائی کو زاہدان سے گرفتار کیا ہے۔
سعودی عرب نے قرآن پاک کی بیحرمتی کے واقعے پر سوئیڈن کے سفیر کو طلب کرلیا۔
اسرائیل نے مغربی کنارے میں جنین کے پناہ گزین کیمپ پر ایک بار پھر فضائی حملہ کیا جس میں 5 فلسطینی نوجوان شہید اور 27 زخمی ہوگئے جن میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے۔