قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے سربراہ ملاعبدالغنی برادرکی سربراہی میں طالبان پولیٹیکل کمیشن کا 9 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا۔
ترکی کی جانب سے روسی ایس-400 فضائی دفاع کا نظام حاصل کرنے کی وجہ سے امریکا نے انقرہ پر طویل عرصے سے متوقع پابندی عائد کردی…
افغانستان کے دارالحکومت میں ایک بارودی سرنگ دھماکے میں کابل کے ڈپٹی گورنر اپنے سیکرٹری اور پولیس گارڈ سمیت ہلاک ہوگئے۔
نائیجریا میں اسکول پر حملے کے بعد 400 سے زائد طالب علم لاپتا ہوگئے ہیں جن کے اغوا ہونے کا خدشہ ہے۔
رواں عمرہ سیزن کے دوران ایک ملین خواتین نے بیت اللہ میں حاضری کا شرف حاصل کیا
آسٹریا کی عدالت نے پرائمری اسکولوں میں طالبات پر اسکارف پہننے کی پابندی کے قانون کو ختم کردیا۔
افغان دارالحکومت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نامعلوم مقام سے ایک راکٹ گرا
بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد کو شہید کرکے وہاں مندر تعمیر کرنے کی کوششوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے نامور عالم دین مولانا مفتی زرولی خان رحمہ اللہ کے سانحہ انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے سنی رہ نما مولانا عبدالحمید نے پاکستان کے علمائے کرام اور جامعہ احسن العلوم کراچی کے طلبا و اساتذہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔
نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملے کی 800 صفحات پر مشتمل تفتیشی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حملہ آور نے کئی چیزیں یوٹیوب سے سیکھیں