واشنگٹن(خبرايجنسياں)امریکی حکام نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات بہتر بنانے کے لیے گزشتہ 6 ہفتوں سے ڈرون حملے بند کردیے گئے ہیں۔
صنعاء(ايجنسياں) یمن کے صدر علی عبداللہ صالح کو کسی قسم کی عدالتی کارروائی سے استثنیٰ دینے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 9 افراد ہلاک اور سو کے قریب زخمی ہوگئے۔
غزه(مرکز اطلاعات فلسطین) فلسطین کی سب سے منظم مذہبی سیاسی جماعت اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” نے تنظیم کے سیاسی شعبے کے صدر خالد مشعل کے نام قطر کے مفتی اعظم الشیخ یوسف القرضاوی کے بارے میں منسوب بیان کو من گھڑت قرار دیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ ذرائع ابلاغ حماس اور علامہ یوسف القرضاوی […]
بغداد(خبرايجنسياں) عراق کے نائب صدر طارق الہاشمی نے اپنی گرفتاری سے متعلق فیصلے پر ردعمل پیش کیا ہے اور اپنے متعلق دعووں کو من گھڑت اور فرضی قرار دیا ہے۔
واشنگٹن(ايجنسياں) امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے دعوی کیا ہے کہ طالبان امریکا کے دشمن ہیں اور نہ ہی واشنگٹن یا اسلام آباد کو افغانستان میں اس کی حکومت سے کوئی مسئلہ ہے۔
لاہور (جنگ نيوز) دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام امریکہ اور نیٹو کی جارحیت اور بھارت کو پاکستان کا پسندیدہ ملک قرار دینے کیخلاف گزشتہ روز مینار پاکستان پر ہونے والی دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی امریکہ اور بھارت سے ہونے والے معاہدوں کو […]
کابل(خبررساں ادارے) امریکہ اور طالبان کے درمیان زمینی جھڑپوں کے بعد اب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھی جنگ شروع ہوگئی ہے۔
مقبوضہ بیت المقدس(خبرايجنسياں) ایک اسرائیلی فوجی کی رہائی کے بدلے اسرائیل نے مزید پانچ سو پچاس فلسطینی قیدی رہا کر دئیے ہیں۔
کراچی(ڈی نیوز ٹرائب) پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہاہےکہ بلوچ قوم پر مظالم ہوئے ہیں جن کا ازالہ ممکن بنائیں گے ان کا مقدمہ میں اور میری ٹیم لڑینگی۔
زاہدان/مشہد (سنی آن لائن) دارالعلوم زاہدان کے سینئر استاذ مولانا حافظ محمدعلی شہ بخش مشہد کی سنٹرل جیل سے بدھ چودہ دسمبر کو قیدضمانت پر رہا ہوگئے۔