اسلام آباد (خبررساں ادارے) سپریم کورٹ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے انیس جنوری کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا گیا۔
کراچی(خبرايجنسياں) پاکستان کے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وطن واپسی کے منصوبے کے ساتھ ہی ایک بلوچ سردار نے ان کے سر پر 10 کروڑ ڈالرز سے زائد کا انعام رکھ دیا۔
زاہدان/چابہار (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے ممتاز عالم دین، جامعۃ الحرمین الشریفین کے مہتمم، مولاناعبدالرحمن چابہاری نے حکومتی شورائے منصوبہ بندی برائے مدارس اہل سنت کی کھلے الفاظ میں مخالفت کرتے ہوئے ’’شورائے مدارس اہل سنت سیستان وبلوچستان‘‘ کے تمام فیصلوں سے اپنے اتفاق کا اعلان کیاہے۔
میران شاہ (آئی این پی )امریکا نے اڑھائی ماہ سے زیادہ عرصہ تعطل کے بعدپاکستان کے شمالی علاقوں میں ڈرون حملے دوبارہ شروع کردیے ہیں۔
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے بدنام ترین عقوبت خانے گوانتا ناموبے کے 11جنوری کو 10سال پورے ہوگئے۔
زاہدان(سنی آن لائن) دارالعلوم زاہدان کے استاد مولوی حبیب اللہ مرجانی آٹھ ماہ سے زائد عرصہ حکومتی قید میں رہنے کے بعد کل بروز پیر 9 جنوری2012ء کو رہا ہوگئے۔
ٹنڈوآدم (جسارت) ڈاڑھی اور پگڑی کا مذاق سنت کا مذاق ہے۔ عوام سنت دشمن قوتوں کو ووٹ نہ دیں پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا ورنہ اسلامی ممالک بے شمار ہیں۔ پاکستان سے محب کی وجہ کلمہ طیبہ ہے۔ قادیانی سازشوں سے پاکستان کو خطرات ہیں علما میدان میں نکلیں۔
کراچی/ قاہرہ (رپورٹ: جنگ نیوز) مصر کے انتخابات میں بھاری اکثریت سے فتح حاصل کرنے والی بڑی اسلامی تحریک اخوان المسلمون کو اقتدار سے دور رکھنے کیلئے دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والی پارٹیوں اور چند آزاد ارکان پر مشتمل ڈیموکریٹک گروپ کو اقتدار میں لانے کیلئے مصر کی فوج نے لابنگ شروع کر […]
لندن (آئی این پی)پاکستانی نژاد برطانوی ڈاکٹر علی ماجد نے نابینا پن کو آڑے نہیں آنے دیا اور اپنی زندگی کی تمام تر مشکلات کے باوجود ناممکن کو ممکن کردکھایا۔ وہ برطانیہ میں دنیا کے پہلے نابینا جج ہیں۔
نئی دہلی( ايجنسياں) بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں پولیس نےہندو قوم پر ست تنظیم شری رام سینا کے 6 کارکنوں کو سرکاری عمارت پر پاکستانی جھنڈا لہرا کر مذہبی تصادم کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔