قاہرہ (خبررساں ادارے) مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے آزادی چوک میں پولیس کی مظاہرین کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں اور پولیس نے دھرنا دینے والے مبارک مخالف تحریک کے زخمیوں کو وہاں سے اٹھا دیا ہے۔
لندن(خبرایجنسیاں) برطانیہ میں دو روز پہلے گرفتار کئے گئے چار مسلمان نوجوانوں پر پولیس نے دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا باضابطہ الزام عائد کردیا ہے۔
دمشق(خبررساں ادارے) تازہ اطلاعات کے مطابق شام میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی اور ایک واقعہ میں سرکاری اہلکاروں سمیت کم از کم 90 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
جنوبی وزیرستان(خبرايجنسياں) پاک افغان سرحدی علاقے جنوبی وزیر ستان میں امریکی ڈرون حملے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
ڈیلس(جنگ نیوز) امریکہ میں مقیم مسلمانوں کے زخموں پر مرہم رکھنے اور ان سے باہمی اعتماد کی فضاء کے قیام کیلئے امریکہ کے محکمہ انصاف کی زیرنگرانی کام کرنے والی ایجنسیاں سرگرم عمل ہیں،اس ضمن میں امریکہ کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل برائے انسانی حقوق تھامس پریز محکمہ انصاف اور دیگر وفاقی اداروں کے ساتھ ملکر […]
قاہرہ(العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں) عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے شامی حکومت سے چار دن میں امن منصوبہ پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے اس میں ناکامی کی صورت میں اس کی رکنیت معطل کردی جائے گی جبکہ تنظیم نے دمشق میں متعین عرب سفیروں کو بھی واپس بلانے کا فیصلہ […]
عید الضحی کے موقع پر زاہدان کے سنی نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے خطیب اہل سنت زاہدان نے کہا: آئے دن ایران میں سنی مسلمانوں پر حکومتی دباؤ بڑھ رہاہے جو انتہائی افسوسناک اور قابل تشویش بات ہے۔
تہران(سنی آن لائن) تہران سمیت ایران کے دیگر بڑے شہروں میں سنی برادری نے سخت رکاوٹوں اور دھمکیوں کے باوجود عیدالضحی کے دن عید کی نماز ادا کی۔
نائیجریا(ايجنسياں) ئیجیریا میں ایک مذہبی تنظیم کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ڈیڑھ سو ہوگئی ہے۔
مکہ مکرمہ(خبرايجنسياں) بیت الحرام میں خدائے بزرگ و برترکی حمدو ثنا کی صداوٴں کے دوران غلافِ کعبہ تبدیل کیا گيا۔