کراچی(جنگ نیوز) امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امریکہ معافی مانگ بھی لے پھر بھی نیٹو کی ترسیل بند رہنی چاہئے اور شمسی ایئر بیس کے ساتھ ساتھ دوسری ایئر بیسز بھی امریکہ سے خالی کرائی جائیں، یہ بات انہوں نے کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے […]
دبئی(العربیہ ڈاٹ نیٹ ،ایجنساں) شام میں صدر بشارالاسد کے مخالف کارکنان نے ان کی حکومت کی خلاف سول نافرمانی کی مہم شروع کردی ہے جبکہ ملک کے مشرق سے وسطی شہر حمص کی جانب جانے والی تیل کی پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کردیا گیا ہے۔
کراچی(اردو ٹائمز) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں صفورا چورنگی کے قریب دھماکہ کے نتیجے میں تین رینجرز اہلکار جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔
غزہ(مرکز اطلاعات فلسطین) فلسطین کے ساحلی شہر غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے جنگی طیارے کے ذریعے داغے گئے ایک میزائل حملے میں ایک کار میں سوار د و فراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
کوئٹہ(ايجنسياں) کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد کے قریب نیٹو ٹرمینل پر راکٹوں سے حملے سے میں40 آئل ٹینکرز تباہ ہوگئے۔
واشنگٹن(خبرايجنسياں) امریکی جرید فارن پالیسی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہاہےکہ دبئی کے اسپتال میں زیر علاج پاکستانی صدر آصف علی زردراری خرابی صحت کے باعث اپنے عہدے سے مستعٰفی ہوسکتے ہیں۔
بون(بى بى سى) افغانستان کے مستقبل کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس کا آج (پیر کو) جرمنی کے شہر بون میں آغاز ہوگیا ہے۔
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے افغانستان میں تعینات ناٹوفورسزکوسپلائی کی بحالی سلالہ چیک پوسٹ حملہ میں ملوث ناٹواہلکاروں کے خلاف کارروائی‘ آئندہ ملکی خودمختاری کااحترام کرنے اورامریکی امدادکی غیرمشروط فراہمی کی تحریری یقین دہانیوں سے منسلک کردیا۔
قاہرہ(بی بی سی) مصر میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے مطابق اسلامی جماعتوں کو اکثریت حاصل ہو رہی ہے۔
اسلام آباد(این این آئی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے فوج کو کسی بھی جارحیت کا فوری بھرپور جواب دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے کی صورت میں چیک پوسٹ پر بیٹھا ہوا اعلیٰ افسر فوری فیصلہ کرے گا . ¾ کمانڈ اینڈ چین سسٹم لاگو نہیں ہوگا ۔