بھارتی ریاست کرناٹک کے سرکاری کالج میں چھ مسلمان طالبات کو حجاب پہن کر کلاس رومز میں داخلے کی تاحال اجازت نہ مل سکی۔
ایک بندوق بردار شخص نے ٹیکساس کے علاقے کولی ول میں کانگریشن بیت اسرائیل میں عبادت کرنے والوں اور ربی کو یرغمال بنا کر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔
روانڈ میں 1994 میں نسل کشی سے برسوں قبل پیش گوئی کرنے والے جینوسائیڈ واچ کے بانی ڈاکٹر گریگوری اسٹینٹن نے روانڈا اور میانمار میں ہونے والے…
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے سب سے بڑے اور زیادہ آبادی والے شہر اندور میں ہندو وکیلوں نے ریاست کے وزیر داخلہ سے اذان پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
افغانستان میں طالبان حکومت نے پاکستان کے بعد اب چین اور ایران کے لیے بھی سفارتکاروں کا تقرر کردیا ہے۔
فرانس کے شہر کین میں یہود مخالف بیان کا الزام لگا کر مسجد کو بند کر دیا گیا۔
سجد نبویﷺ میں اندر سے پرانے حرم میں پتھر کے 165 کالم [ستون] نصب ہیں۔
کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی سالار سنجرانی آٹھ جنوری ۲۰۲۲ کو انتقال کرگئے۔
قزاقستان کی وزارت داخلہ کے مطابق مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شروع ہونے والے حکومت مخالف احتجاج…
افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر کا کہنا ہے کہ ’افغانستان اس وقت بڑے انسانی المیے سے گزر رہا ہے، اور عالمی برادری کسی سیاسی تعصب کے بغیر افغان عوام کی مدد کرے۔‘