دبئی(العربیہ ڈاٹ نیٹ) مصرمیں 25 جنوری کے انقلاب کے بعد اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے ایک نیٹ ورک کےخلاف تحقیقات کا آغاز ہو گیا ہے۔قاہرہ میں پراسیکیورٹر جنرل کی نگرانی میں قائم پراسیکیوشن آفس کےایک سینئر عہدیدار ھشام بدوی نےبتایا ہے کہ حکام نے چند روز قبل اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے ایک […]
دمشق(بى بى سى)عرب دنیا میں مظاہروں کی لہر سے شام بھی نہیں بچا جہاں پہلی مرتبہ سینکڑوں شامیوں نے دارالحکومت دمشق میں مظاہرہ کیا ہے اور حکومت سے تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی اور جمہوری اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔
رام الله(ايجنسياں) فلسطینی صدر محمود عباس نے بدھ کے روز کہا کہ وہ حماس اور فتح تحریک کے درمیان اختلافات ختم کرنے کے لئے غزہ جانے پر تیار ہیں۔
غزہ(مرکز اطلاعات فلسطین) اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو فلسطین سے اپنا غاصبانہ تسلط ہر صورت میں ختم کرنا ہو گا. فلسطینی عوام مزید مظالم برداشت نہیں کر سکتے.حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام ملک میں موجودہ سیاسی انتشار ، صہیونی قبضے اور غزہ کی معاشی ناکہ بندی کا فوری […]
قاہرہ(ایجنسیاں) مصر کی حکمران فوجی کونسل نے وزیر اعظم احمد شفیق کا استعفی قبول کر لیا ہے۔کونسل کے جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی جگہ سابق وزیر عصام شریف اب نئے نگران وزیر اعظم ہوں گے۔ گیارہ فروری کو حسنی مبارک کے بعد ملک کی زمام کار فوج […]
بغداد(بى بى سى) عراق کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران کم از کم نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔عراق کے مختلف شہروں میں ’یوم غصہ‘ کے موقع پر ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔
دبئی (العربیہ ڈاٹ نیٹ) مصر کی سب سے بڑی منظم مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون کے مرشد عام ڈاکٹر محمد بدیع نے بتایا ہے کہ شعبہ دعوت و ارشاد “انصاف و آزادی ” کے نام سے تنظیم کی سیاسی شاخ کی تاسیس کی تیاری کر رہا ہے۔ سیاسی جماعت کے تاسیسی بورڈ کا جلد ہی […]
دوحہ(مرکز اطلاعات فلسطین) علماء اسلام کے عالمی اتحاد کے سربراہ شیخ یوسف قرضاوی نے اپنی ہی عوام کا قتل عام کرنے کی بنا پر لیبیا کے صدر کرنل قذافی کا خون جائز قرار دے دیا ہے۔ کرنل قذافی نے گزشتہ دنوں طرابلس میں جنگی جہازوں سے فائرنگ اور غیر ملکی کرائے کے قاتلوں کے ذریعے […]
واشنگٹن(مرکز اطلاعات فلسطین) امریکا کے ایک معرو ف اخبار “نیویارک ٹائمز”نے اپنی صفحہ اول کی ایک رپورٹ پر انکشاف کیا ہے کہ عالم عرب اور مصر کے ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی کی اپنے وطن مصر واپسی پر مغرب اور امریکا شدید تشویش سے دوچار ہیں. گذشتہ جمعہ کے قاہرہ میں تحریر اسکوائر میں […]
دبئی(العربيہ۔نت) مصر میں سابق صدرحسنی مبارک کے اقتدار کےخاتمے کے بعد ملک میں گھٹن کی فضاء میں کافی حد تک کمی آئی ہے۔ ادھر قطر کے مفتی اعظم اور ممتازعالم دین ڈاکٹر یوسف القرضاوی تیس سال بعد آج قاہرہ میں تحریر اسکوائرمیں نماز جمعہ کا خطبہ دیں گے۔ تحریر اسکوائر قاہرہ کا سب سے بڑا […]