قاہرہ(مرکز اطلاعات فلسطین)مصر کی مسلح فوج کے سربراہ جنرل سامی عنان نے کہا ہے کہ فلسطینی شہر غزہ کی پٹی اور مصر کے درمیان رفح کی بری گذر گاہ کو کھولنے کے اعلان پر اسرائیل کو سیخ پا ہونے اور اس میں مداخلت کاکوئی حق نہیں کیونکہ یہ صرف فلسطینی اور مصری عوام کا باہمی […]
قاہرہ(مرکز اطلاعات فلسطین)فلسطین میں دو بڑی جماعتیں اسلامی تحریک مزاحمت “حماس” اور صدر محمود عباس کی جماعت الفتح طویل عرصے کی مفاہمتی کوششوں کے بعد بالآخر مصالحت پر متفق ہو گئی ہیں. دونوں جماعتوں کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر آئندہ بدھ کو دستخط کیے جائیں گے جس میں فلسطینی صدر محمود عباس اور حماس کے […]
دمشق (العربیہ) شام کی انسانی حقوق کی ایک تنظیم سواسیہ کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے گذشتہ ڈیڑھ ایک ماہ کے دوران جمہوریت نواز مظاہرین کے خلاف کارروائیوں میں چارسو افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
دبئی(العربیہ ڈاٹ نیٹ)شام کی سکیورٹی فورسز نے سوموار کو علی الصباح جنوبی شہر درعا کا چاروں اطراف سے محاصرہ کرکے صدربشارالاسد مخالف مظاہرین کے خلاف ایک بڑی کارروائی شروع کی ہے جس کے بعد شہر سے زوردار دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنائی دیں۔اس کارروائی میں مزید پچیس مظاہرین ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ شام نے […]
دمشق(ايجنسياں) شام کی سیکیورٹی فورسسز نے سوموار کو علی الصباح درعا شہر پر چار اطراف سے حملہ کیا، جس کے بعد علاقے سے زوردار دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازیں سنائی دیں۔ سیکیورٹی فورسسز کی کارروائی کے بعد شہر کا لینڈ لائن کے ذریعے مواصلاتی رابطہ منقطع ہو گیا۔
قاہرہ(العربیہ)مصر کے پراسیکیوٹر جنرل نے سابق صدر حسُنی مبارک کو شرم الشیخ کے ایک اسپتال سے طرہ فارم ہاوس جیل کے فوجی اسپتال منتقل کرنے کے احکاما ت دیے ہیں۔ مصری پراسیکیوٹر جنرل کے ترجمان کے مطابق اٹارنی جنرل کی جانب سے وزارت داخلہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سابق صدر کے لیے […]
صنعا(بى بى سى) یمن کے صدر علی عبداللہ صالح نے تیس روز کے عبوری منصوبے کے تحت اقتدار سے علیحدگی پر رضامندگی ظاہر کر دی ہے۔دارالحکومت صنعاء میں حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خلیجی ریاستوں کی طرف سے بنائے گئے منصوبے کو یمنی حکومت نے قبول کر لیا ہے۔
دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ)شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے الدوما،وسطی شہر حمص اور دوسرے علاقوں میں صدر بشارالاسد کے خلاف ریلیوں میں شریک ہزاروں افراد کو منتشر کرنے کے لیے سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے براہ راست فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 84 افراد ہلاک اور بیسیوں مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں۔
حمص(بی بی سی) شام کے شہر حمص میں ہزاروں حکومت مخالف مظاہرین نے شہر کے وسط میں سکوائر پر قبضہ کر لیا ہے اور حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
صنعاء(ايجنسياں) یمن میں صدر علی عبداللہ صالح کیخلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا،مظاہرین پر یمنی فورسز اور پولیس نے اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں7افراد ہلاک جبکہ81زخمی ہوگئے۔یاد رہے کہ یمن میں ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آگئی ہے۔