آج : 9 September , 2018
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • 2013 مظاہرے: اخوان المسلمون کے 700 سے زائد حامیوں کو سزائیں

    اشاعت : 09 09 2018 ه.ش

    مصر کی عدالت نے فوجی بغاوت کے ذریعے اقتدار سے ہٹائے جانے والے صدر محمد مرسی کی حمایت میں 2013 کے احتجاج میں شامل 700 سے زائد افراد کو سزائیں سنادیں۔

    مزید...

  • ‘افغان جنگ میں امریکی عوام کی حمایت کیلئے مسلسل جھوٹ بولا گیا‘

    اشاعت : ه.ش

    امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکومت افغانستان میں اپنی 17 برس جنگ کے حق میں عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے مسلسل ناقص اعدادوشمار پیش کررہی ہے۔

    مزید...

  • عارف علوی پاکستان کے 13ویں صدر منتخب

    اشاعت : 05 09 2018 ه.ش

    پاکستان میں صدر کے انتخابات کے لیے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کے 13 ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • شام: ‘روسی’ طیاروں کی ادلب پر بمباری، متعدد شہری جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    روسی جنگی طیاروں نے شام کے صوبے ادلب میں جنگجوؤں کے مختلف ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے، جس کے بعد سرکاری افواج کی ممکنہ پیش قدمی کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔

    مزید...

  • حقانی نیٹ ورک کے سربراہ جلال الدین حقانی چل بسے

    اشاعت : 04 09 2018 ه.ش

    افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ عسکریت پسند تنظیم حقانی گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی طویل علالت کے بعد چل بسے ہیں۔

    مزید...

  • امریکی رویہ جنگلی بھیڑیے جیسا ہے، ترک صدر

    اشاعت : 03 09 2018 ه.ش

    ترکی کے صدر طیب اردوان نے قسم اٹھائی ہے کہ انقرہ، روس اور دیگر ممالک کے ساتھ تجارت کے لیے ڈالر استعمال نہیں کرے گا اور الزام عائد کیا کہ امریکی رویہ ’جنگلی بھیڑیے‘ کی مانند ہے۔

    مزید...

  • مسجد حرام کی تاریخ اور اہم ترین مقامات کا تعارف

    اشاعت : ه.ش

    مکہ مکرمہ … روئے زمین کا بہترین مقام اور دنیا کا مقدّس اور معزّز ترین شہر ہے۔ اللہ تعالی نے اس کو وحی اُترنے کے مقام اور مسلمانوں کے قبلے کے طور پر چُنا اور یہاں پر اپنی عبادت کے واسطے کئی مناسک رکھ دیے۔

    مزید...

  • امریکا نے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے ’اونروا‘ کی امداد مکمل بند کر دی

    اشاعت : 01 09 2018 ه.ش

    امریکی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘[اونروا] کی مالی امداد مکمل طور پر ختم کر دی ہے۔

    مزید...

  • اہل سنت ایران کے ممتاز رہ نما کا عمران خان کیلیے تہنیتی پیغام اور اہم تجاویز

    اشاعت : 23 08 2018 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے سنی اکثریت صوبہ سیستان بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین ’شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید‘ نے نومنتخب پاکستانی وزیراعظم کے لیے تہنیتی پیغام شائع کرتے ہوئے پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے اہم تجاویز پیش کی ہے۔

    مزید...

  • زائرین حج رمی جمرات کے لئے منیٰ واپس پہنچ گئے

    اشاعت : 21 08 2018 ه.ش

    حج کے لئے سعودی عرب آنے والے زائرین نے منیٰ اور مسجد الحرام واپسی کا سفر شروع کر دیا ہے تاکہ وہ عید الاضحیٰ کے پہلے دن کی مطابقت سے مناسک حج کی ادائیگی جاری رکھیں۔

    مزید...

    • صفحه 71 از 179 قبلی 1 … 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر