آج : 24 September , 2018
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • اسرائیل کی فلسطینیوں کو 8 روز میں گاؤں چھوڑنے کی دھمکی

    اشاعت : 24 09 2018 ه.ش

    اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں رہائشی علاقوں کو مسمار کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب مشہور گاؤں خان الاحمر کے رہائشیوں کو تحریری دھمکی دی گئی ہے کہ وہ 8 روز میں گاؤں خالی کردیں ورنہ جبراً یہ قدم اٹھایا جائے گا۔

    مزید...

  • خانہ کعبہ کو مکمل طورپر غلاف میں ڈھانپ دیا گیا

    اشاعت : ه.ش

    حج کے موقع پر خانہ کعبہ کے زیریں حصے سے اوپر اٹھائے گئے غلاف کعبہ کو نیچے تک لٹکا کر خانہ کعبہ کو مکمل طورپر ڈھانپ دیا ہے۔

    مزید...

  • حرم مکی کا فرش 14 ہزار نئی قالینوں سے مزین

    اشاعت : 22 09 2018 ه.ش

    مسجد حرام کی صفائی سے ذمہ دار ادارے نے حج سیزن 1439ھ کی کامیاب تکمیل کے بعد مسجد حرام میں نئے قالین بچھانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

    مزید...

  • شام میں روسی طیارے کی تباہی کا ذمہ دار اسرائیل ہے: روس

    اشاعت : 19 09 2018 ه.ش

    روس نے شام میں مار گرائے جانے والے فوجی طیارے کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیا ہے جس پر سوار 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں دو فلسطینی نوجوان شہید

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • مزید دس لاکھ یمنی بچے قحط کے خطرے سے دوچار

    اشاعت : ه.ش

    بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے سیو دی چلڈرن کا کہنا یمن میں مزید دس لاکھ بچے قحط کے خطرے سے دوچار ہیں۔

    مزید...

  • غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 3 فلسطینی جاں بحق

    اشاعت : 15 09 2018 ه.ش

    غزہ کی سرحد پر ہونے والی تازہ جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 12 سالہ بچے سمیت 3 فلسطینی جاں بحق اور کم از کم 50 افراد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • ازبک صدر سے حجاب اور ڈاڑھی پر عاید پابندی کے خاتمے کا مطالبہ کرنے والا امام برطرف

    اشاعت : 13 09 2018 ه.ش

    ازبک صدر شوکت مرزایوف سے خواتین کے حجاب اوڑھنے اور مرد وں کی ڈاڑھی پر عاید پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کرنے والے ایک پیش امام کو برطرف کردیا گیا ہے۔

    مزید...

  • ‘امریکا نے شام میں رہائشی علاقوں پر کیمیائی ہتھیار داغے‘

    اشاعت : 11 09 2018 ه.ش

    روس نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے شام کے مغربی حصے میں رہائشی علاقوں پر کیمیائی ہتھیار وائٹ فاسفورس استعمال کیے۔

    مزید...

  • امریکا نے فلسطین کے لیے آخری امداد میں بھی کٹوتی کردی

    اشاعت : ه.ش

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کو دی جانے والی آخری ڈھائی کروڑ ڈالر کی امدادی رقم میں بھی کٹوتی کر دی ہے جو 6 فلسطینی اسپتالوں کو فراہم کی جانی تھی۔

    مزید...

    • صفحه 70 از 179 قبلی 1 … 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر