آج : 7 August , 2018
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • بحرین: مغوی امامِ مسجد کی ٹکڑے شدہ لاش برآمد

    اشاعت : 07 08 2018 ه.ش

    بحرین کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں بتایا ہے ہفتے کی صبح ایشیائی باشندوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے “مسجدِ بن شدہ” کے امام شیخ عبدالجلیل حمود الزیادی کی لاش ناکارہ اشیاء کے علاقے سے برآمد ہوئی ہے۔

    مزید...

  • جبل عرفات کے بارے میں یہ دلچسپ معلومات، جانیے!

    اشاعت : ه.ش

    فریضہ حج کی ادائی کے دوران عازمین حج مقام عرفات میں واقع جبل الرحمہ کی زیارت کا شرف حاصل کرنے کی گہری تمنا رکھتے ہیں۔

    مزید...

  • حج کے موقع پر 18 نرسریاں اور کنڈر گارٹنز عازمین کے بچوں کی نگہداشت کے لیے تیار

    اشاعت : ه.ش

    سعودی عرب کے محکمہ تعلیم نے مکہ مکرمہ میں مقامی حج کمپنیوں کی رابطہ کونسل اور دوسرے متعلقہ سرکاری اور غیر سرکاری اداروں سے رابطے کے ذریعے نرسریوں اور کنڈر گارٹنز ( بچوں کے باغ) کا بندوبست کردیا ہے جہاں عازمینِ حج کے بچوں کو رکھا جائے گا اور ان کی دیکھ بھال کی جائے […]

    مزید...

  • عازمین حج کی خدمت کے لیے 14 ہزار ملازمین،400 گاڑیاں مامور

    اشاعت : 04 08 2018 ه.ش

    خادم الحرمین الشریفین کے مشیر، مکہ معظمہ کےگورنر اور مکہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین شہزادہ خالد الفیصل نے حج 1439ء کے آپریشنل پلان کا اعلان کردیا ہے۔

    مزید...

  • پانچ بچیوں سمیت 60 فلسطینی خواتین صہیونی عقوبت خانوں میں قید

    اشاعت : 31 07 2018 ه.ش

    قابض صہیونی ریاست کی جیلوں میں قید چھ ہزار فلسطینیوں میں 60 خواتین پابند سلاسل ہیں جن میں 5 کم عمر بچیاں بھی شامل ہیں جن کی عمریں 18 سال سے کم ہیں۔

    مزید...

  • سعودی عرب میں مطاف سے تمام رکاوٹیں ختم کرنے کا فیصلہ

    اشاعت : ه.ش

    مسجد الحرام کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ سہ منزلہ مطاف سے تمام رکاوٹیں ہٹا دی جائیں گی اورحج موسم میں ایک گھنٹے میں ایک لاکھ 7 ہزار افراد طواف کرسکیں گے۔

    مزید...

  • مصر:اخوان المسلمون کے رہنماؤں سمیت 75 افراد کو سزائے موت

    اشاعت : 29 07 2018 ه.ش

    مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمون کے سرکردہ رہنماؤں سمیت 75 افراد کو 2013 میں قاہرہ میں دھرنے میں شریک ہونے کے جرم میں سزائے موت سنا دی۔

    مزید...

  • انتخابات 2018مسترد، دوبارہ انتخابات کیلئے تحریک چلائیں گے، آل پارٹیز کانفرنس

    اشاعت : 28 07 2018 ه.ش

    آل پارٹیز کانفرنس میں انتخابات 2018 کو مکمل طور پر مسترد اور دوبارہ انتخابات کے مطالبے کا اعلان کرتے ہوئے حلف نہ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

    مزید...

  • ‘نئے پاکستان’ کا سورج طلوع، تحریک انصاف کی واضح برتری

    اشاعت : 26 07 2018 ه.ش

    پاکستان کے 11ویں عام انتخابات عوام کی بھرپور اُمنگوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے تاہم حتمی سرکاری نتائج اب تک جاری نہیں ہوسکے ہیں۔

    مزید...

  • شام : داعش کے خودکش حملے ، 220 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

    اشاعت : ه.ش

    جنوبی شام میں حکومتی دستوں کے زیر قبضہ ایک علاقے میں دہشت گرد تنظیم داعش کے عسکریت پسندوں کی طرف سے بدھ کے روز کیے گئے متعدد خودکش بم دھماکوں میں 220افراد ہلاک ہو گئے۔

    مزید...

    • صفحه 73 از 179 قبلی 1 … 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر