پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں جنسی تشدد کا نشانہ بننے کے بعد قتل کی جانے والی آٹھ سالہ زینب کے مقدمے کے مجرم عمران علی کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں غاصب یہودیوں نے وحشیانہ تشدد کرکے ایک فلسطینی خاتون کو شہید اور اس کے شوہر کو زخمی کردیا۔
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 7فلسطینی مظاہرین شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔
اردن کی سرحد پر شامی پناہ گزینوں کے لیے قائم کردہ پناہ گزین کیمپ “الرکبان” میں ہزاروں پناہ گزینوں کو خوراک اور ادیات کی شدید قلت کا سامنا ہے اور ہزاروں شامی پناہ گزین زندگی اور موت کے منہ میں جاسکتے ہیں۔
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے عائد کردہ اقتصادی پابندیوں کے باعث بچوں کی اموات میں ہوشربا اضافہ سامنے آیا ہے۔
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ سے 2 اسرائیلی ہلاک جب کہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔
انڈونیشیا کے ساحلی شہر پالو میں زلزلے اور سونامی سے ہلاک افراد کی تعداد 1200 سے تجاوز کر گئی۔
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
فلسطین نے سفارت خانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے پر امریکا کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کر دیا۔
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران جمعہ کے روز سات فلسطینی شہید اور پانچ سو سے زاید زخمی ہوگئے۔