آر سی ایم پی کمشنر باب پالسن نے حال ہی میں ہدایات جاری کی ہیں کہ اگر کوئی مسلم خاتون آفیسر چاہے تو حجاب پہن سکتی ہے۔
اسکاٹ لینڈ کی پولیس نے مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین کو بطور یونیفارم ’حجاب‘ پہننے کی اجازت دے دی۔
وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے خارجہ امور سید طارق فاطمی نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کے سفیروں کو بریفنگ دی۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی مسلسل 44 ویں روز بھی جاری ہے اور قابض فوج نے فائرنگ کر کے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔
امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی ہیٹ کرائم وارداتوں نے خوف و ہراس کی فضا پیدا کر دی ہے۔
ملک کی جشن آزادی کی70؍ویں سالگرہ کے موقع پر دیوبند کے عصری تعلیمی اداروں ،دینی مدارس ،سرکاری دفاتر ،سماجی وسیاسی تنظیموں کے دفاتر میں روایتی اندازسے منائی گئی۔
امریکی شہر نیویارک میں نامعلوم مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے امام مسجد اور ان کے ایک نائب جاں بحق ہو گئے ہیں۔
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور بھارت کے نامور مسلمان سکالر اسد الدین اویسی نے بھارت کی تمام سیاسی جماعتوں کو مسلمانوں اور خود پر لگائے جانے والے الزامات پر مزاکرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی کے بعد سے لے کر اب تک ہندوستان میں بسنے والے مسلمانوں کی حالت […]
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر کی انتہا کرتے ہوئے وادی میں کشمیریوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کے لئے مساجد کو تالے لگادیئے ہیں جب کہ وادی میں مسلسل 35 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے۔
بھارت کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں مدرسوں میں بچوں کو دیے جانے والے ‘مڈ ڈے میل’ پرتنازع کھڑا ہو گیا ہے۔