آج : 14 November , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • میانمارفوج کی وحشیانہ کارروائی میں 30 روہنگیا مسلمان جاں بحق

    اشاعت : 14 11 2016 ه.ش

    میانمار کی فوج نے ریاست ریکھائن میں 30 روہنگیا مسلمانوں کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔

    مزید...

  • ٹرمپ نے دوبارہ مسلمانوں کیخلاف زہر اگلنا شروع کر دیا

    اشاعت : 12 11 2016 ه.ش

    امریکی صدر منتخب ہونے کے فوری بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ مسلمانوں کیخلاف زہر اگلنا شروع کر دیا اور مسلمان مخالف بیانات کو ایک مرتبہ پھراپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈکردیا اور اس کا لنک بھی سوشل میڈیا پرشیئرکردیا۔

    مزید...

  • نماز کے اوقات کے تعین کیلئے جدید ٹیکنالوجی

    اشاعت : 09 11 2016 ه.ش

    فلکی طبیعیات کے لیے استعمال ہونے والی کیمرہ ٹیکنالوجی کو برطانیہ میں فجر کی نماز کے اوقات کے تعین کے لیے استعمال کیا جانے لگا ہے تاکہ ملک بھر میں ایک وقت میں نماز کی ادائیگی ہوسکے۔

    مزید...

  • بھارتی بربریت کی انتہا، پاکستانی پرچم میں لپٹے کشمیری بچے کے جنازے پر دھاوا بول دیا

    اشاعت : 06 11 2016 ه.ش

    مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 4 ماہ سے زائد عرصے سے بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک 110 سے زائد کشمیری شہید اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں اور آج تازہ ترین واقعہ میں قابض فوج نے پاکستانی پرچم میں لپٹے بچے کے جنازے میں شریک افراد پر دھاوا بول کر متعدد […]

    مزید...

  • مسلم پرسنل لاء کو در پیش چیلنج،مسلمانوں سے صبر و تحمل کی اپیل

    اشاعت : 02 11 2016 ه.ش

    آزادی وطن کے بعد پہلی بار مسلم پرنسل لا ء کو اتنا سخت چیلنج درپیش ہے نیزیہ وقت جذبات اور اشتعال میںآنے کا نہیں بلکہ صبر و تحمل کیساتھ قانونی لڑائی کو انجام تک پہونچانے کا ہے اور اس کے لیے مسلمانوں میں بیداری لانا وقت کی اہم ضرورت ہے جسکے لئے علماء کرام کو […]

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی جاری، نوجوان شہید

    اشاعت : 01 11 2016 ه.ش

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر، مظاہرے، جھڑپیں، طالبعلم شہید

    اشاعت : 23 10 2016 ه.ش

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کے خلاف ہفتے کو 106ویں روز بھی مکمل ہڑتال رہی۔ بھارتی فورسز کی پرامن مظاہرین پر شیلنگ سے ایک اور کشمیری نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ سید علی گیلانی کے بیٹے کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

    مزید...

  • انگولا میں اسلام پر پابندی کی افواہیں

    اشاعت : 19 10 2016 ه.ش

    افریقی ملک انگولا میں اسلام پر پابندی کے حوالے سے غلط خبریں ایک بار پھر گرم ہو رہی ہیں۔ نامہ نگار کلیئر سپینسر نے معلوم کرنے کی کوشش کی ہے کہ آیا ان افواہوں کا تعلق امریکی صدارتی انتخاب سے تو نہیں۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کو 100 روز مکمل، 110 سے زائد کشمیری شہید

    اشاعت : 16 10 2016 ه.ش

    مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی بربریت کی نئی لہر کو 100 روز مکمل ہو گئے لیکن وادی کے حالات بدستور کشیدہ ہیں جب کہ حالیہ کشیدگی میں قابض فوج کے ہاتھوں اب تک 110 کشمیر شہید اور 12 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

    مزید...

  • ’مسلمان متحد ہوجائیں تو سارے مسائل حل ہوجائیں‘

    اشاعت : ه.ش

    آج یہاں ’صدائے احتجاج‘ کے عنوان سے آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے جلسہ عام میں، اسلام میں ایمان اور عقیدے کے بعد اتحاد کی اہمیت کو اجاگر کرکے مسلمانوں سے متحد ہونے کی پر اثر اپیل کی گئی ۔

    مزید...

    • صفحه 50 از 69 قبلی 1 … 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 … 69 بعدی

تازه ترین

صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
حجاب، اسلاموفوبیا اور کم عمری پر اعتراضات کے باوجود بڑی کامیابی
09 11 2026
ہندوتوامودی حکومت میں مسلمانوں کیخلاف ظلم وستم، آسام میں750سے زائد خاندان بے گھر
اسرائیلی صدر کا فیصلہ آج، نتن یاہو نے قومی حکومت کی دعوت دیدی، مخالفین پر تنقید
امریکی کانگریس میں عربوں اور مسلمانوں کی موجودگی کی تاریخ پر ایک نظر
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
  • حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
  • غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
  • کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
  • اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر