تحریک آزادی کے نوجوان کمانڈر برہان مظفر وانی سمیت 30 کشمیریوں کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیر میں پانچویں روز بھی کاروباری زندگی معطل ہے جب کہ قابض فوج کی اضافی نفری کی تعیناتی کے علاوہ وادی میں کرفیو کا سماں ہے۔
میانمار کے وسطی علاقے میں انتہا پسندوں کی جانب سے ایک مسجد کو شہید کیے جانے کے بعد علاقے میں فرقہ وارانہ کشیدگی کا خطرہ بڑھ گیا۔
انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کے علم بردار ملک امریکا میں داڑھی چھوٹی کرنے سے انکار پر مسلمان پولیس افسر کو معطل کردیا گیا۔
امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں پر پابندی لگانے کے بیان پر امریکی صدر براک اوباما نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’یہ وہ امریکہ نہیں ہو گا جو ہم چاہتے ہیں۔‘
چین نے ملک کے مسلم اکثریتی علاقے میں سرکاری ملازمین، طلباء اور بچوں کے رمضان کے روزے رکھنے پر روک لگا دی ہے۔
امریکا میں صدارتی دوڑ میں شامل ری پبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلمان مخالف اور نسل پرستانہ نوعیت کے بیانات سے خود امریکا میں بھی سخت بے چینی پائی جا رہی ہے۔
قرآن حکیم اللہ کا کلام ہے جو کتاب کی شکل میں ہمارے سامنے ہے یہ کلام اللہ کے آخری نبی محمد ﷺ پرمسلسل ۲۳ سال تک نازل ہوتا رہا ہے،
یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ مغربی میڈیا اور سیاستدان دہشت گردوں کا تعلق کسی بھی طرح اسلام سے جوڑنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں اور اسی سے جڑی ایک واقعہ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں پیش آیا جب ایک ’’فرضی دہشت گرد‘‘ کو مسلمان دکھایا گیا۔
امریکا میں مسلمانوں کے حقوق کا دفاع کرنے والی ایک تنظیم نے بتایا ہے کہ جنوبی کیرولائنا کے “The Citadel” فوجی کالج نے ایک مسلمان طالبہ کو اس امر سے آگاہ کیا ہے کہ اگر وہ خریف کے سمسٹر میں تدریسی عمل میں شریک ہوتی ہے تو اسے یونیفارم کے ساتھ حجاب پہننے کی اجازت […]
برطانیہ کے دارالحکومت کے میئرکا تاج پاکستانی نژاد صادق امان خان کے سرسج گیا اوراس طرح وہ لندن کے پہلے مسلمان میئربھی بن گئے ہیں۔