آج : 29 December , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ہالینڈ میں اسلامک سینٹر کی عمارت کو آگ لگا دی گئی

    اشاعت : 29 12 2016 ه.ش

    ہالینڈ میں شر پسندوں نے اسلامک سینٹر کو آگ لگا دی جس نے قریبی عمارتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

    مزید...

  • گوانتانامو جیل کی بندش، اوباما وعدہ پورا نہ کرسکے

    اشاعت : 27 12 2016 ه.ش

    صدر براک اوباما نے کیوبا میں امریکی جیل گوانتاموبے کو کھلارکھنے کی خواہشات پر کانگریس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، براک اوباما اس جیل کو بند کرنے کے لیے متعدد بار کوشش کر چکے ہیں۔

    مزید...

  • بی جے پی حکومت نے میوات میں ۸۰؍مسلم خاندانوں کا گھر مسمار کردیا

    اشاعت : ه.ش

    ہریانہ کے میوات ضلع میں انتظامیہ کا غیر انسانی پہلو سامنے آیا ہے۔ میوات ضلع کے ٹوڈلاكا گاؤں میں 80 مسلم گھروں کو انتظامیہ کی طرف سے مسمار کر دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • امریکہ میں مسلمانوں کی رجسٹری کا سسٹم ختم

    اشاعت : 24 12 2016 ه.ش

    امریکی صدر باراک اوباما نے نائن الیون کے واقع کے بعد سے “بعض مسلمان ملکوں سے آنے والے افرادکا ریکارڈ درج کرنے پر مبنی ” عمل درآمدکو ہٹا دیا ہے۔

    مزید...

  • ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر امریکا میں مسلمانوں کیخلاف سخت قوانین کا عندیہ

    اشاعت : 22 12 2016 ه.ش

    امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی اور ترکی میں ہونے والے حملوں کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر مسلمانوں کے لئے سخت قوانین متعارف کرانے کا واضح عندیہ دے دیا ہے۔

    مزید...

  • جرمنی میں مسلم لڑکی کا صدر سے ہاتھ ملانے سے اجتناب

    اشاعت : ه.ش

    جرمنی کے صدراسکول کی تقریب میں شریک تھے اورجب وہ طلبا سے ہاتھ ملارہے تھے تو اس دوران وہاں کھڑی مسلم لڑکی نے ان سے ہاتھ ملانے کے بجائے اپنے اسکارف پر ہاتھ رکھ کر انہیں خوش آمدید کہا۔

    مزید...

  • سوئٹزرلینڈ: مسجد کے قریب حملے میں تین افراد زخمی

    اشاعت : 20 12 2016 ه.ش

    سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں مسلمانوں کی ایک مسجد کے قریب حملے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • اسلام مخالف مہم کے جواب میں ‘فلاور مہم’

    اشاعت : 15 12 2016 ه.ش

    برطانیہ میں مسلم خواتین کے ایک گروپ نے اسلام مخالف مہم پر بہترین انداز سے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر، 27 برسوں میں 94 ہزار کشمیری شہید، 8 ہزار لاپتہ

    اشاعت : 11 12 2016 ه.ش

    انسانی حقوق کاعالمی دن گزشتہ روز منایا گیا ایسے میں مقبوضہ کشمیر ایک ایساخطہ ہے جہاں قابض بھارتی فورسزنے جنوری1989سے اب تک 94,594 بے گناہ کشمیریوں کو اپنا پیدائشی حق، حق خودارادیت مانگنے کی پاداش میں شہید کیا ہے جن میں سے 7,076 کو دوران حراست شہید کیا گیا۔

    مزید...

  • قرآن اور شریعت میں مداخلت کا حق کسی کو نہیں ۔ مولانا عبدالعلیم فاروقی

    اشاعت : ه.ش

    ممبئی سینٹرل وائی ایم سی اے گراؤنڈ پر انجمن اہل السنتہ و الجماعت کے زیر اہتمام تحفظ سنت و شریعت اور عظمت صحابہؓ کے عنوان سے جاری سہ روزہ اجلاس کے دوسرے دن بھی علمائے کرام کی تقاریر کا سلسلہ جاری ہے ۔

    مزید...

    • صفحه 47 از 69 قبلی 1 … 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 … 69 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر