• بچوں کی خراب لینگوئج! وجوہات و سدباب

    اشاعت : 24 01 2016 ه.ش

    جب والدین اپنے چار سےدس برس کے بچوں کے منہ سے گالیاں‘ قسمیں اور معیوب زبان سنتے ہیں تو انہیں اندازہ ہوتا ہے کہ ان کی بے خیالی یا نظر اندازی نے پانی سر سے اونچا کردیا ہے۔ اس کے سدباب کیلئے سب سے پہلے آپ کو اس خراب زبان کو روکنا ہوگا۔

    مزید...

  • ”گائے“ کی تقدیس حقیقت کے آئینے میں

    اشاعت : 19 01 2016 ه.ش

    ”گائے“ کی تقدیس یا ”گئو سالہ“ پرستی کا معاملہ نیا نہیں ہے اور نہ صرف سرزمین ہند کے ساتھ مخصوص ہے، بنی اسرائیل کے ایک گم راہ فرقہ نے اسے رواج دیا تھا، قدیم مصر میں بھی گائے اور بچھڑے کے پوجا کرنے والے رہ چکے ہیں۔

    مزید...

  • اسلام اور سائنس کا باہمی تعلق

    اشاعت : 14 01 2016 ه.ش

    [۲۵؍نومبر کو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ ہال میں ’’اسلام اور سائنس‘‘ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں پیش کی گئی گزارشات کا خلاصہ]

    مزید...

  • جدید علم الکلام

    اشاعت : 09 01 2016 ه.ش

    روزنامہ دنیا کے فاضل کالم نگار جناب خورشید ندیم نے اپنے کالم میں ’’جین ایڈیٹنگ‘‘ کو موضوع بنایا اور بتایا کہ جنیٹک انجینئرنگ کے ذریعے حیوانات کی بعض خصوصیات پر مشتمل نئی نسلیں تیار کی جارہی ہیں جن میں بغیر سینگ کے بیل،

    مزید...

  • ترکی جدید اسلامی انقلاب کی راہ پر

    اشاعت : 02 01 2016 ه.ش

    1923 میں ترکی کے فوجی حکمراں مصطفٰی کمال پاشا جسے اتاترک اور جدید سیکولر ترکی کا بانی بھی کہا جاتا ہے جب اس نے عالم اسلام کی آخری ریاست ترکی سے بھی خلافت اسلامیہ کا خاتمہ کرتے ہوئے جدید سیکولر جمہوریہ کا اعلان کیا تو شاعر مشرق علامہ اقبال کی زبان سے بے ساختہ ایک […]

    مزید...

  • سارے مسائل کا ایک ہی حل!

    اشاعت : 14 12 2015 ه.ش

    اسرائیل دھرتی کا بوجھ ہے جب تک وہ باقی رہے گا نہ دہشت گردی ختم ہوگی نہ دنیا میں امن قائم ہوگا۔

    مزید...

  • امام ربانی مجددالف ثانی رحمۃ اللہ علیہ شخصیت‘ حیات وتعلیمات

    اشاعت : 09 12 2015 ه.ش

    یہ ایک حقیقت ہے کہ اللہ تعالی ہر صدی میں دینِ اسلام کی تجدید اور اس میں آنے والی خرافات اور برائیوں کے خاتمہ کے لئے باعظمت شخصیات کو دنیا میں پیدا فرماتا ہے؛

    مزید...

  • پیرس حملہ۔۔۔ فرانس کی دوغلی پالیسیوں کا نتیجہ

    اشاعت : 08 12 2015 ه.ش

    پیرس شمال وسطی فرانس میں واقع ایک شہر ہے جو آبادی کے لحاظ سے ملک کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ہے۔ گزشتہ دو ہزار سالوں سے قائم یہ شہر آج دنیا کا اہم کاروباری، ثقافتی اور سیاحی مرکز ہے۔

    مزید...

  • نواب صدیق حسن خاں بھوپالی اور ان کی علمی خدمات

    اشاعت : 05 12 2015 ه.ش

    نواب صدیق حسن خان سادات قنوج سے تعلق رکھتے ہیں، وہ حسینی سید ہیں (1) اور ان کے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بیچ 33 نفوس کا واسطہ ہے ۔ (2)

    مزید...

  • امارت شرعیہ اورحضرت مولانا محمدولی صاحب رحمانی

    اشاعت : 29 11 2015 ه.ش

    انگریزوں کے دور اقتدار میں۱۹۲۵ء میںبہار کے مردم خیز خطہ سے تعلق رکھنے والے جید عالم دین مفکرملت حضرت مولانا ابو المحاسن محمد سجاد صاحب رحمۃاللہ علیہ نے ملک گیر سطح پر امارت شرعیہ قائم کرنے کا عزم کیا،

    مزید...