عام طورسے دنیا میں مال ودولت سے عزت آتی ہے اور حکومت سے امن وچین نصیب ہوتا ہے
محدثین دہلی اور ان کے چشمہ علم و عرفان سے سیراب دارالعلوم اور علمائے دیوبند اپنے مسلک اور دینی رخ کے اعتبار سے کلیتاً اہل سنت و الجماعت ہیں
نئے افراد اور نئی امت
اس وسیع و عمیق ایمان، اس محکم پیغمبرانہ تعلیم، اس دقیق و حکیمانہ تربیت، اپنی عجیب و غریب طاقت و شخصیت اور اس محیرالعقول آسمانی کتاب کے ساتھ کہ جس کے عجائب و غرائب ختم ہونے کو نہیں آتے،
2014میں عمران خان اسلام آباد فتح کرنے کے لئے آرہے تھے تو دھاندلی کا الزام لگایا تھا اور آج مولانا صاحب بھی مبینہ انتخابی دھاندلی ہی کو بنیاد بنا کر دھرنا دے رہے ہیں۔
نوٹ: جامعہ صدیقیہ فیض العلم سالم پورہ، کریم نگر میں مفتی عبیداللہ صاحب اسعدی مدظلہ العالی شیخ الحدیث جامعہ عربیہ ہتوراباندہ نے علماء و حفاظ سے ”ملک کے موجودہ حالات اور علماء کرام کی ذمہ داریاں“ کے عنوان پر خطاب فرمایا جسے افادہ عام کی غرض سے پیش کیا جارہا ہے۔ از مرتب غفرلہ اللہ […]
عالم عرب کے معروف عالم دین صالح احمد شامی نے ملفوظاتِ صحابہ کرامؓ کا ایک مجموعہ ’’مواعظ الصحابۃؓ‘‘ کے نام سے شائع کیا ہے۔ اس مجموعے میں سے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے منتخب ملفوظات ترجمہ وتشریح کے ساتھ پیش خدمت ہیں، جن کا براہِ راست تعلق طلباء اور علماء کرام […]
ایک قومی روزنامے میں جولائی 2016ء کو شائع ہونے والی ایک خبر ملاحظہ فرمائیں: ”واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کے سابق اسپیکرنیوٹ کنگرچ نے کہا ہے کہ جو مسلمان شریعت پر یقین رکھتے ہیں انہیں امریکا سے نکال دیا جائے۔ اس سے قبل امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ بھی مسلمانوں کے امریکا میں داخلے […]
ایک زمانہ تھا کہ امت مسلمہ دنیا میں سب سے زیادہ ترقی یافتہ تھی، اس کی تہذیب ساری تہذیبوں پر غالب تھی،
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں کھیتوں سے چلغوزے چننے کے بعد آرام کرنے والے 30 مزدور جاں بحق، 40 زخمی ہوگئے۔
جنوبی ایشیا کا ایک اہم ملک افغانستان ہے، جس کو علامہ اقبال نے ایشیاء کا دل کہا ہے اور کہا ہے کہ اس کے فساد سے پورے ایشیاء کا فساد اور اس کے امن سے پورے ایشیاء کا امن متعلق ہے: