آج : 12 February , 2023
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ملک کی اعلیٰ قیادت ماہر سیاستدانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے

    اشاعت : 12 02 2023 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے اعلی سیاسی عہدوں پر ‘فوجیوں اور عسکری شخصیات’ کی موجودی پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے ملک کی اعلی قیادت اور اہم عہدوں پر ماہر سیاستدان کا فائز ہونا ضروری ہے۔

    مزید...

  • حکومت اس وقت تک قیمتی ہے جب تک عوامی حمایت اس کیساتھ ہو

    اشاعت : 04 02 2023 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے ایک بار پھر ایرانی قیدخانوں میں قیدیوں پر تشدد اور ان سے جبری اعتراف لینے کے حوالے سے وارننگ دیتے ہوئے قیدیوں کے انسانی حقوق پر زور دیا۔

    مزید...

  • ایرانی قوم پھانسی کے خلاف ہے

    اشاعت : 28 01 2023 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے ستائیس جنوری دوہزار تئیس کے خطبہ جمعہ میں ایرانی قوم کی پھانسی سے مخالفت پر تاکید کرتے ہوئے اس سزا سے بچنے پر زور دیا۔

    مزید...

  • اسی اور نوے سال کے بوڑھے نوجوانوں کے لیے فیصلے نہیں کرسکتے ہیں

    اشاعت : 21 01 2023 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے بیس جنوری دوہزار تئیس کے خطبہ جمعہ میں نئے حالات کے مطابق ایرانی آئین کی اصلاح کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا اسی اور نوے سال کے لوگ نوجوان طبقہ کے لیے فیصلے نہیں کرسکتے ہیں۔

    مزید...

  • ملکی مسائل کا حل ذاکروں اور خطیبوں کے پاس نہیں، ماہرین اور ناقد سیاستدانوں کے پاس ہے

    اشاعت : 15 01 2023 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے تیرہ جنوری دوہزار تئیس کو زاہدان میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا ایران کے موجودہ مسائل کا حل ذاکرین، خطیبوں، ججوں اور سکیورٹی افسران کے پاس نہیں ہے؛

    مزید...

  • ریاست کا اقتدار عسکری قوت میں نہیں عوام کی رضامندی میں ہے

    اشاعت : 07 01 2023 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے چھ جنوری دوہزار تئیس کو زاہدان میں ہزاروں فرزندانِ توحید سے خطاب کرتے ہوئے ایران میں جاری تین مہینوں سے حکومت مخالف احتجاجوں کی جانب اشارہ کیا۔

    مزید...

  • ملک کی تقسیم کے سخت مخالف ہیں

    اشاعت : 31 12 2022 ه.ش

    اگر کوئی علیحدہ پسندی کا اظہار کرے، اس کا سب سے پہلا مخالف ہم بلوچ، کرد، فارس، عرب، ترک، ترکمن، گیلکی سمیت دیگر ایرانی قومیتیں ہیں جو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔

    مزید...

  • پولیس گردی اور بندوق کی نوک پر ریاست بچانا ممکن نہیں!

    اشاعت : 24 12 2022 ه.ش

    اہل سنت ایران کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما نے کہا ہے ‘انقلاب اس وقت تک باقی رہ سکتاہے جب تک لوگ چاہیں’ اور کسی بھی ریاست اور سیاسی نظام کی بقا کا راز ‘عوام کی باتیں سننے اور ان کی رضامندی حاصل کرنے’ میں ہے۔

    مزید...

  • سیاسی قیدیوں کو رہا کریں

    اشاعت : 18 12 2022 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے سولہ دسمبر دوہزار بائیس کے بیان میں حالیہ احتجاجوں میں گرفتار ہونے والے بعض قیدیوں کی سخت سزاؤں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے علمائے اہل سنت سمیت سب قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ پیش کیا۔

    مزید...

  • لوگوں کو قتل کرنے سے یہ احتجاج بند نہیں ہوگا

    اشاعت : 10 12 2022 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے جمعہ نو دسمبر کو نماز جمعہ سے پہلے بیان کرتے ہوئے تہران میں احتجاج کرنے والے ایک شہری کی سزائے موت پر عملدرآمد کو اسلامی شریعت کے خلاف قرار دیا۔

    مزید...

    • صفحه 9 از 70 قبلی 1 … 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 … 70 بعدی

تازه ترین

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
دارالعلوم زاہدان میں سیرۂ نبوی ﷺ کا ورکشاپ منعقد ہوا
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
22 06 2026
ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا
مفاہمتی معاہدے پر دستخط سے ایرانی عوام خوش ہیں / ایک خوشحال اور بہتر ایران کے لیے ’’بدعنوانی‘‘ اور ’’انتہاپسندی‘‘ کا راستہ روکنا ہوگا
20 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
  • اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
  • معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
  • غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
  • اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر