• نفس کی اصلاح کیلیے روزہ موثرترین عبادت

    اشاعت : 27 05 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں ’نفس‘، ’شیطان‘ اور ’دنیا کی خوبصورتی‘ کو انسان کے تین خطرناک دشمن قرار دیتے ہوئے کہا: یہ دشمن ہمارے ایمان و اسلام کو نشانہ بناتے ہیں اور ان کی بھرپور کوشش ہے ہمیں گمراہ کرکے اللہ کی بندگی […]

    مزید...

  • کائنات میں غورکرنے سے اللہ کی معرفت حاصل ہوتی ہے

    اشاعت : 20 05 2012 ه.ش

    ممتاز عالم دین، خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعے کا آغاز سورت آل عمران کی آیات 190-192 کی تلاوت سے کرتے ہوئے کائنات میں سوچ و فکر کی اہمیت پر قرآن پاک کی روشنی میں گفتگو کی۔ انہوں نے کہا: تفکر اور مخلوقات میں […]

    مزید...

  • خلفائے راشدین کا دورسچائی، امن وانصاف اور برابری کا دورتھا

    اشاعت : 16 05 2012 ه.ش

    ممتاز سنی عالم دین اور خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید نے اپنے تازہ ترین خطبے جمعے کا آغاز ’’لقد من اللہ علی المؤمنین اذ بعث فیھم رسولا من انفسھم‘‘ کی تلاوت سے کرتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت ار بعثت کو اللہ سبحانہ و تعالی کی اپنے بندوں پر بہت […]

    مزید...

  • جمعۃ المبارک؛ یومِ عبادت اور اسلامی تاریخ میں عہدساز دن

    اشاعت : 07 05 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں ’یوم جمعہ‘ کی اہمیت اور فضائل پر روشنی ڈالتے ہوئے اس مبارک دن کو اللہ کی عبادت اور اسلام کی تاریخ میں ایک عہدساز دن قرار دیا۔ انہوں نے اپنے خطبے کا آغاز سورۃ الجمعہ آیت:۹ کی […]

    مزید...

  • صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہے

    اشاعت : 02 05 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدلحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ کا آغاز سورت المائدہ کی آیت 77 کی تلاوت سے کرتے ہوئے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے یوم الوفات کی مناسبت سے ان کی بعض صفات و فضائل کی جانب اشارہ کیا۔ انہوں نے میانہ روی و اعتدال […]

    مزید...

  • اللہ کی یاد اور درودشریف سے اپنی مجالس کو معطر کریں

    اشاعت : 23 04 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اس جمعے کے خطبے کا آغاز قرآنی آیت: ’’فَاذکرونی اذکْرکْم وَاشکروا لِی وَلا تَکفرون‘‘ [بقرہ: 152] کی تلاوت سے کرتے ہوئے ذکر الہی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کے حوالے سے بعض اہم نکات پر روشنی ڈالی۔جامع مسجد […]

    مزید...

  • سب کو ظلم وگناہ کی ریشہ کنی کیلیے محنت کرنی چاہیے

    اشاعت : 14 04 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ کا آغاز قرآنی آیت: ’’والمؤمنون و المؤمنات بعضھم اولیاء بعض۔۔‘‘، [توبہ: 71-72] کی تلاوت سے کرتے ہوئے کہا: ہرمسلمان کی ذمہ داری بنتی ہے کہ حسب استطاعت گناہ، ظلم اور منکرات کا راستہ روک دے، امربالمعروف ونہی عن المنکر […]

    مزید...

  • ’اسلام دینِ فطرت ہے؛ ظاہروباطن کی سلامتی یقینی بناتاہے‘

    اشاعت : 09 04 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے حالیہ خطبہ جمعہ کیدوران قرآنی آیت: ’’واللہ یدعوا اِلیٰ دارالسلام ویہدی من یشاء اِلیٰ صراط مستقیم‘‘ کی تلاوت کے بعد زوردیتے ہوئے کہا: اسلام ظاہر و باطن کی سلامتی و پاکی پر زور دیتاہے، اسلام کی راہ فطرت کی راہ ہے اور […]

    مزید...

  • اہل سنت کی نماز برداشت نہ کرنا کسی قوم کیلیے شرم کی بات ہے

    اشاعت : 01 04 2012 ه.ش

    ممتازسنی عالم دین مولاناعبدالحمید اسماعیلزہی نے اپنے خطبہ جمعہ کے دوران ’یوم اسلامی جمہوریہ‘ کے قومی دن کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: 1979ء کے عوامی انقلاب کے بعد اکتیس مارچ 1980ء کو ایرانی قوم نے ریفرنڈم میں شرکت کرکے ’اسلامی جمہوریہ‘ کے حق میں ووٹ ڈالا۔ جمہوریت کا مطلب ہے اکثریت حکومت منتخب کرے […]

    مزید...

  • نبی اکرم اورصحابہ کی سیرت واخلاق کیوجہ سے دنیا میں اسلام پھیل گیا

    اشاعت : 31 03 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے سورت آل عمران 133 تا136 کی تلاوت سے اپنے خطاب کا آغازکرتے ہوئے انسانی زندگی میں اسلام کی رو سے اخلاق کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے اسلام کو ظاہری و باطنی پاکیزگی کا دین قرار دیا۔

    مزید...