آج : 15 May , 2022
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مال و اولاد سے حد سے زیادہ محبت تباہی کا باعث ہے

    اشاعت : 15 05 2022 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں قرآن پاک کی آیات کی روشنی میں مال اور اولاد سے حد سے بڑھ کر محبت کو تباہی اور غفلت کا سبب یاد کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں انفاق کو ایسی محبت سے چھٹکارہ پانے کا علاج قرار دیا۔

    مزید...

  • دین پر استقامت سے جنت کی نعمتیں ملتی ہیں

    اشاعت : 08 05 2022 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے چھ مئی دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں دنیا کو آزمائشوں اور امتحانات کی جگہ یاد کرتے ہوئے زندگی کے عروج و زوال کے تمام مراحل میں شریعت پر استقامت کے نتائج…

    مزید...

  • اہل سنت کے مذہبی مسائل ان ہی کے اختیار میں ہونا چاہیے

    اشاعت : 04 05 2022 ه.ش

    اہل سنت کا اپنا اوقاف بورڈ ہونا چاہیے اور حکومت مداخلت کے بجائے صرف مشورت دے کر مانیٹر کرے۔

    مزید...

  • عالمی برادری فلسطینی قوم کی مظلومانہ پکار سن لے

    اشاعت : 30 04 2022 ه.ش

    اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ میں فلسطینی مسلمانوں کے مسائل و مصائب کا تذکرہ کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کو ایک بین الاقوامی مسئلہ یاد کیا۔ انہوں نے فلسطینی قوم کی مظلومانہ آواز سننے پر زور دیا۔ مولانا عبدالحمید نے عالمی یوم القدس کے موقع پر […]

    مزید...

  • رمضان اللہ تعالیٰ کے روحانی منصوبوں کی انسان کی اصلاح کے لیے بہترین مثال ہے

    اشاعت : 23 04 2022 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے نماز جمعہ سے پہلے خطاب کرتے ہوئے انسان کی مادی اور روحانی تربیت کے لیے آسمانی منصوبہ…

    مزید...

  • اللہ سے تعلق تمام عبادات کی روح ہے

    اشاعت : 16 04 2022 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے اخلاص اور اللہ سے تعلق کو دین اور دیانت کی روح یاد کرتے ہوئے ہر کام اور عبادت میں اللہ تعالیٰ کی رضامندی کو مدنظر رکھنے پر زور دیا۔

    مزید...

  • تزکیہ کے لیے خود کو اللہ کے منصوبوں کے سپرد کریں

    اشاعت : 09 04 2022 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے اسلام کے مختلف احکام اور فرائض کی خصوصیات اور انسان…

    مزید...

  • رمضان عبادت، روزہ اور جشن نزول قرآن کا موسم ہے

    اشاعت : 03 04 2022 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے یکم فروری دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں رمضان المبارک کی آمد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ’موسم عبادت، روزہ اور نزول قرآن‘ سے پوری طرح فائدہ اٹھانے پر زور دیا۔

    مزید...

  • سب سے بڑے اولیاء اللہ اور ائمہ فقہ و حدیث بھی صحابہ کے مقام تک نہیں پہنچ سکتے

    اشاعت : 26 03 2022 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے صحابہ کرامؓ کی شان اور مقام پر روشنی ڈالتے ہوئے بڑے سے بڑے اولیاء اللہ اور ائمہ حدیث و فقہ کے مقام کو ادنی ترین صحابی کے مقام سے بھی کمتر یاد کیا۔

    مزید...

  • اصلاحِ نفس اور مزید عبادت کی توفیق کے لیے زیادہ سے زیادہ دعا اور محنت کریں

    اشاعت : 19 03 2022 ه.ش

    زاہدان کے نائب خطیب اہل سنت نے شعبان و رمضان کو اصلاح و خودسازی کے مہینے یاد کرتے ہوئے حاضرین کو مزید عبادت کی توفیق حاصل کرنے اور سابقہ کمزوریوں کے ازالہ کے لیے محنت کرنے کی ترغیب دی۔

    مزید...

    • صفحه 15 از 72 قبلی 1 … 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 … 72 بعدی

تازه ترین

صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
حجاب، اسلاموفوبیا اور کم عمری پر اعتراضات کے باوجود بڑی کامیابی
09 11 2026
ہندوتوامودی حکومت میں مسلمانوں کیخلاف ظلم وستم، آسام میں750سے زائد خاندان بے گھر
اسرائیلی صدر کا فیصلہ آج، نتن یاہو نے قومی حکومت کی دعوت دیدی، مخالفین پر تنقید
امریکی کانگریس میں عربوں اور مسلمانوں کی موجودگی کی تاریخ پر ایک نظر
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
  • حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
  • غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
  • کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
  • اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر