زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے زاہدان کی جامع مسجد مکی میں اکٹھے ہونے والے سینکڑوں علمائے کرام کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہیں سماج کے لیے اثاثہ قرار دیا۔ انہوں نے علما کی اصلاح اور باہمی منافرت اور حسد سے پرہیز پر زور دیا۔
فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کیے گئے اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ نومبر کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 24 فلسطینی شہید ہوئے۔
بلوچستان میں حصول علم کیلئے کوشاں طالب علم بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ،صوبے کےتیرہ ہزارچھ سوپچھتراسکولوں میں سے دس ہزارپچپن اسکولوں میں پینے کا پانی ہی دستیاب نہیں ہےجبکہ سات ہزار نوسوگیارہ اسکولوں میں بیت الخلا کی سہولت تک نہیں ہے ۔
ان دنوں فلسطینی ذرائع ابلاغ میں اسرائیل کے سابق وزیر اعظم اور سابق وزیر دفاع ایہود باراک کے ایک بیان کے کافی چرچے ہیں۔
‘چین ایک ایسا ملک بنتا جا رہا جہاں ہمہ وقت آپ پر نظر رکھی جاتی ہے۔ جہاں آپ ذرا سی غلطی پر سلاخوں کے پیچھے جا سکتے ہیں۔
عسکریت پسند گروپ ’داعش‘ کے خلاف امریکا کی قیادت میں قائم اتحاد نے اعتراف کیا ہے کہ سنہ2014ء کے بعد شام میں بمباری کے دوران 3300 عام شہری بھی مارے گئے۔
برطانوی ماہرین کی تحقیق کے مطابق مذہبی گھرانوں میں پلے بڑھے بچوں میں کامیابی کا تناسب عام طلبہ سے زیادہ ہوتا ہے۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے شورائے ہم آہنگی مدارس اہل سنت کے اہتمام سے انیسواں مقابلہ تقریر و مضمون نگاری، نظم خوانی اور شعر زاہدان کے مدرسہ علوم دینی مولانا عبدالعزیزؒ میں منعقد ہوگیا ۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے صوبہ گلستان سے تعلق رکھنے والے فضلائے دارالعلوم زاہدان سمیت اس عظیم دینی ادارے کے درجنوں فیض یافتہ حضرات نے بدھ اور جمعرات (28-29 دسمبر) کو اپنے اساتذہ سے ملاقات کرکے انہیں اپنی خدمات کے حوالے سے آگاہ کیا۔
زاہدان+تہران+کرمانشاہ (سنی آن لائن)مغربی صوبہ کرمانشاہ میں رونما ہونے والے زلزلے کے حوالے سے ایرانی اہل سنت کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما نے تقریر کی تھی جسے بعض انتہاپسند عناصر نے توڑموڑ کر تحریف کی۔