اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین نے بیان جاری کرتے ہوئے سعودی عرب میں پے درپے حملوں خاص کر مدینہ منورہ میں حملے کی پرزور مذمت کردی۔
اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں عیدفطر کی نماز سے پہلے بیان کرتے ہوئے عالم اسلام کے مسائل پر تبصرہ کیا اورمسلکی و لسانی اقلیتوں کے حقوق پر دھیان کو بہترین اور سب سے زیادہ ترقی یافتہ پالیسی قرار دیا۔
سب سے پہلے مولانا عبدالملک شہید سے دوستی ہوئی تو میں ان کی تیزبین نگاہوں سے بلوچوں کو پہچاننے لگا۔ اگرچہ کوئی بھی قوم سوفیصد اچھی یا بری صفات کی حامل نہیں ہوتی، لیکن مجموعی طورپر مجھے بلوچوں سے پیار ہے، اس کی وجہ ان کا خلوص دل، مہماننوازی و خاطرمدارات اور بے ریا نمازیں […]
’حافظان قرآن‘ کے لقب سے مشہور ہونے والا ’زاہدان‘ اور اس میں واقع ’دارالعلوم‘ اہل سنت ایران کا سب سے بڑا دینی و علمی مرکز جمعرات پانچ مئی دوہزار سولہ (ستائیس رجب) کو دو لاکھ کے قریب فرزندانِ توحید کے میزبان تھے۔
شیعہ پڑوسی ہمارا دفاع کرتے ہیں نوٹ: مولانا عبیداللہ موسیزادہ کا شمار تہران کے سرگرم اور مخلص علمائے کرام میں ہوتاہے۔ مولانا موسیزادہ دارالعلوم زاہدان کے فارغالتحصیل اور تہران میں ’نبی رحمت ﷺ نمازخانہ‘ کے امام و خطیب ہیں۔ حال ہی میں اہلسنت ایران کی آفیشل ویبسائٹ
ایرانشہر(سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے شہر ایرانشہر سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین مولانا عبدالحمید بزرگزادہ قضائے الہی سے انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔
سراوان(سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے شہر سراوان میں واقع ’اشاعت التوحید‘ مدرسے کے مہتمم مولانا غلام رسول بارکزہی جمعرات بیس اگست کو انتقال کرگئے۔
نوٹ: گزشتہ کئی سالوں سے شعبان و رمضان کے مبارک مہینوں میں دارالعلوم زاہدان، ایران، کی جانب سے سالانہ تعطیلات کے موقع پر ترجمہ و تفسیر قرآن پاک کے دورے منعقد ہوتے ہیں۔ کچھ عرصہ ہوا ہے طلبہ اور دینی مدارس سے وابستہ افراد کے علاوہ دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے تعلیم […]
عالم اسلام کے اہم ترین دینی ادارہ جامعۃ الازہر کے شیخ اعظم ڈاکٹر احمد الطیب نے ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات کے دوران ایرانی اہل سنت کی دینی و تعلیمی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے بدھ چھبیس دسمبر دوہزار بارہ میں زاہدان سے ایک سو ستر کلومیٹر دور ضلع خاش کا دورہ کیا جہاں آپ نے مختلف مدارس و مساجد میں علمائے کرام اور عوام سے خطاب کیا۔