ایران میں بسنے والی سنی برادری کو 1979ء کے انقلاب کے شروع ہی سے امتیازی سلوک اور نا برابری کا سامنا کرنا ہے ۔ چنانچہ ہمیشہ مجلس شورا (پارلیمنٹ) میں اہل سنت کے بعض نمائندے اور متعدد سنی خطباء نے اس مسئلے پر حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ سنیوں کو کلیدی عہدوں سے دور […]
نوٹ: شیخ الحدیث مولانا محمدیوسف حسین پور ’’شورائے مدارس اہل سنت سیستان وبلوچستان‘‘ کے جنرل سیکرٹری اور ممتاز دینی ادارہ ’’عین العلوم‘‘ گشت کے صدر اور شیخ الحدیث ہیں جو ایرانی بلوچستان کے شہر سراوان کے مضافات میں واقع ہے۔
خطہ کردستان کے نامور عالم دین اور قافلہ حق کے شہسوار ملاعبدالمجید موحد کا تعلق ’’نادری‘‘ قبیلے سے تھا۔ ان کی پیدائش 1904ء میں ایرانی کردستان کے شہر جوانرود کی بستی ’’پیروزہ‘‘ میں ہوئی۔ آپ کے والد ’’باویس‘‘ ولد ’’فقیہ محمود‘‘ کی نسبت ’’پیر میکائیل دودانی‘‘ سے لگتی ہے۔ آپ کاخاندان علمائے کرام کا خاندان […]
ایران کا سابق دارالحکومت ’تبریز‘ ملک کے شمال مغربی صوبہ آذربائیجان میں واقع ہے۔ تبریز کا شمار ایران کے اہم ترین اور تاریخی شہروں میں ہوتاہے۔ حالیہ صوبہ ’’مشرقی آذربائیجان‘‘ کے صدرمقام تبریز کی کل آبادی آخری سرکاری مردم شماری کے مطابق چودہ لاکھ سے زائد ہے۔ انیس سو ساٹھ تک تبریز ایران کا دوسرا […]
نوٹ: ایک عرصے سے بعض ملکی ذرائع ابلاغ میں ایرانی اہل سنت اور سعودی عرب کی شیعہ برادری کے حالات کے تقابل پر مبنی مضامین شائع ہوتے چلے آرہے ہیں۔ ان مضامین میں دعوی کیا جاتا ہے کہ اہل سنت ایران کو سعودی شیعہ کمیونٹی کی بہ نسبت بہت زیادہ شہری حقوق اور آزادی حاصل […]
ایرانی اہل سنت کے ممتاز عالم دین، مصنف و مترجم، داعی و خطیب، پیغام رساں حق اور باطل کی کمر توڑنے والے عظیم مجاہد مولانا محمد ابراہیم دامنی رحمہ اللہ تعالی کی پیدائش ایک دیندار گھرانے میں ہوئی جو کھیتی باڑی کرکے اپنے پسینے کی کمائی کھاتا تھا اور قوت ایمانی و صحیح عقیدے پر […]
ایرانی اہل سنت کے اہم شہر ’’مہاباد‘‘ آبنائے ارومیہ کے جنوب میں ایک تنگ وادی میں واقع ہے۔ سطح سمندر سے ۱۳۰۰ میٹر اوپر یہ شہر صوبہ ’’آذربائیجان غربی‘‘ (شمال مغرب ایران) میں آتا ہے۔ مہاباد بری راستے سے ’’تبریز‘‘ سے ملتا ہے جو ۳۰۰ کلومیٹر دور اس کے شمال میں واقع ہے۔ مہاباد عراقی […]
ایرانی بلوچستان کے مایہ ناز اور ممتاز عالم دین مولانا تاج محمد بزرگزادہ ولد اسماعیل کی پیدائش ۱۹۱۷ء میں ایرانی صوبہ بلوچستان کے علاقہ سرباز کے ایک گاؤں ’’نسکند‘‘ میں ہوئی۔
صوبہ خراسان کے شمالی علاقے میں واقع ’’درگز‘‘ کا خطہ ایران کے شمال مشرق میں واقع ہے، یہ علاقہ ترکمانستان کے بارڈر پر محیط ہے جس کا موسم معتدل ہے۔ درگز ’’مشہد‘‘ شہر سے 270 کلومیٹر کے فاصلے پر ہو جو ’’قوچان‘‘ شہر کے درمیان سے گزرتا ہے۔
نامور کرد عالم دین علامہ محمد ربیعی رحمہ اللہ کی پیدائش ۱۹۳۲ء میں ایرانی صوبہ کردستان کے شہر ’’دیواندرہ‘‘ کے ایک گاؤں ’’در اسب‘‘ میں ہوئی۔ آپ (رح) نے پانچ سال کی عمر میں اپنی والدہ مکرمہ سے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کی۔ آپ کے والد ملا عبدالحکیم اور چچا ملا محمود ربیعی بھی […]