زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے سرحدی شہر میرجاوہ کے خطیب جمعہ اور ممتاز عالم دین مولانا نظر محمد ریگی طویل علالت کے بعد زاہدان کے ایک سرکاری اسپتال میں منگل دو اگست دوہزار بائیس کو انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بھارتی شہر حیدرآباد میں رات کی تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے سرکاری غنڈوں نے مسجد کو شہید کردیا۔
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے نامور گلوکار (ریپر) ڈچ ویلی نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر کلمہ پڑھ لیا۔
روس نے امریکا پر یوکرین جنگ میں براہ راست ملوث ہونے کا الزام عائد کردیا۔
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ریلیف آپریشن کے دوران لاپتا ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے۔
ندوتوا تنظیم کا الزام ہے کہ اتر پردیش میں کانپور کے فلوریٹس انٹرنیشنل اسکول میں اسلامی دعا کے ذریعے طالبعلموں کا مذہب تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی…
سعودی عرب نے 2 سال کے عرصے کے بعد خانہ کعبہ کے اطراف میں لگیں حفاظتی رکاوٹیں ہٹادیں
اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد کے قریب واقع علاقوں کو عام فلسطینی شہریوں کے لیے بند کر دیا ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا نے ایک حملے میں القاعدہ کے سربراہ اور اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی ایمن الظواہری کو مارا گیا ہے
ہجری سال 1444 کے عمرہ سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے الیکٹرانک طریقہ کار…