لیبیا (العربیہ ڈاٹ نیٹ) امریکا میں توہین رسالت پر مبنی مبینہ فلم کی تیاری پر مصر اور لیبیا سمیت دنیا بھر میں امریکی سفارتکاروں کے باہر غم و غصے سے لبریز ہزاروں مسلمانوں نے منگل کے روز احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔ لیبیا کے شہر بنغازی میں امریکی قونصل خانے پر مسلح افراد نے منگل […]
لاہور/کراچی (العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے صدر مقام لاہور میں جوتوں کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 22 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ادھر دوسری جانب کراچی میں ایک گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ میں ابتک 72 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ […]
موغادیشو(جنگ نیوز) صومالیہ میں صدارتی انتخاب میں حسن شیخ محمد نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ سابق صدر شیخ شریف احمد نے انتخابات کو شفاف مانتے ہوئے شکست تسلیم کرلی۔صومالیہ کی قانون ساز اسمبلی میں گزشتہ روز صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ الیکشن میں کامیابی کے بعد حسن شیخ محمد نے صدر کے عہدے کا […]
بغداد (العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں) عراق کے دارالحکومت بغداد اور دوسرے شہروں اور قصبوں میں پے درپے بیس بم حملوں اور فائرنگ کے واقعات میں چھپن افراد ہلاک اور ڈھائی سو سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
کراچی/اسلام آباد(بی بی سی+جیو نیوز) ملک میں جاری حالیہ بارشوں کے دوران مکانات کی چھتیں، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں رات 12 بجے کے بعد سے اب تک 23 افراد جاں بحق ہوگئے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ: مصر میں معزول سابق صدر سید حسنی مبارک کے تیس سالہ سیکولر دور حکومت کے خاتمے کے بعد سرکاری اداروں سے بھی لادینیت کا رنگ تیزی سے زائل ہونا شروع ہو گیا ہے۔ حال ہی میں مصری ٹیلی ویژن چینل کی خواتین نیوز اینکرز کی جانب سے حجاب پہننے کے اعلانات […]
ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں تعینات شام کے قونصل جنرل عماد الاحمر اور سفارتی اتاشی محمود عبید نے صدر بشارالاسد کی حکومت سے علاحدگی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
بغداد: عراق میں سیکیورٹی فورسز پر بم حملوں اور فائرنگ کے دس واقعات میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت کم از کم چوالیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ایران-سنندج(سنی آن لائن+اسلام کرد) ایران کے صوبہ کردستان کے ممتاز سنی عالم دین کاک ’ہاشم حسین پناہ‘ کو اتوار دوستمبر میں انٹیلیجنس اہلکاروں نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
قاہرہ/العربیہ ڈاٹ نیٹ… مصر کے صدر محمد مرسی نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطینی ایشو عربوں کی ترقی کے لیے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔