دبئی،ٹوکیو(اے ایف پی،رائٹرز) گستاخانہ فلم کے خلاف مسلم ممالک میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، مظاہروں کے پیش نظر تمام مسلم ممالک میں مغربی ملکوں کے سفارتخانوں کی سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔
کابل (بی بی سی) افغانستان کے صوبہ لغمان کے حکام کا کہنا ہے کہ نیٹو فورسز کے ایک فضائی حملے میں کم از کم آٹھ خواتین ہلاک ہوئی ہیں۔
کابل (العربیہ ڈاٹ نیٹ ) جنوبی افغانستان میں نیٹو افواج کے ایک بڑے اڈے پر طالبان کے حملے میں چھے امریکی جہاز تباہ ہو گئے۔
اسلام آباد (بی بی سی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں ایک مسافر گاڑی کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت چودہ مسافر ہلاک اور گیارہ زخمی ہو گئے۔
زاہدان(سنی آن لائن) ہزاروں سنی نمازیوں نے نمازجمعہ کے بعد امریکا میں بنائی گئی اسلام مخالف گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی محبت و وفاداری کا اظہار کیا۔
ایرانی اہل سنت کے سب سے عظیم دینی درسگاہ ’’دارالعلوم زاہدان‘‘ میں نیا تعلیمی سال (1433-34ھ۔ق) افتتاح صحیح بخاری شریف سے آغاز ہوگیا۔
کراچی (بی بی سی) پولیس سرجن ڈاکٹر کمال شیخ کے مطابق ملبوسات بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی سے دو سو سنتالیس افراد ہلاک ہوئے جس میں پچیس خواتین بھی شامل ہیں۔
موغادیشو(رائٹرز) صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشومیں بدھ کو ایک مبینہ خودکش حملے سمیت 2دھماکوں میں ملک کے نومنتخب صدر حسن شیخ محمد اور دورے پر آئے کینیا کے وزیرخارجہ بال بال بچ گئے-
مصر (العربیہ ڈاٹ نیٹ ) امریکا میں نائن الیون کی گیارہویں برسی کے موقع پر ریلیز کی جانے والی ایک متنازعہ فلم جس میں مبینہ طور اسلام اور پیغمبر اسلام علیہ السلام کی توہین کی گئی ہے کی عالم اسلام میں شدید مذمت کی جا رہی ہے۔ مصر کی سب سے بڑی دینی درسگاہ جامعہ […]
لندن (العربیه) امریکا میں نائن الیون دہشت گردی کی گیارہویں برسی کے موقع پر امریکی پادریوں اور قبطیوں کی بنائی گئی کستاخانہ فلم کی ریلیز کے خلاف جہاں عالم اسلام میں سخت ردعمل سامنے آیا ہے، وہیں یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ اس متنازعہ فلم کا پروڈیوسر ایک اسرائیلی نژاد امریکی یہودی ہے، جو […]