اسلام آباد (بی بی سی) پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب سے ملک بھر میں چار سو کے لگ بھگ افراد ہلاک جب کہ تقریباً پینتالیس لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
کابل ( جنگ نیوز) مشرقی افغانستان میں طالبان عسکریت پسندوں کے حملوں میں نیٹو کا ایک فوجی ہلاک ہوگیا۔
ڈھاکا(ایجنسیاں) گستاخانہ فلم اورخاکوں کیخلاف سوئٹزر لینڈ‘ فرانس‘ جرمنی ‘سعودی عرب ‘ ایران ‘ ہانگ کانگ اور جنوبی امریکہ میں مظاہرے جاری ہیں۔
قاہرہ (مرکز اطلاعات فلسطین) مصرکے جزیرہ نما سیناء میں سرگرم ‘‘انصار بیت المقدس’’ نامی ایک مسلح گروپ نے مقبوضہ فلسطین اور مصرکی سرحد پرتعینات اسرائیل کے آٹھ فوجیوں کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
قاہرہ )العربیہ ڈاٹ نیٹ( مصر کے صدر محمد مرسی نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ عرب دنیا کے بارے میں اپنی پالیسی تبدیل کرے، ان کے ساتھ از سر نو تعلقات قائم کرے اور مصر کے ساتھ بھی اتحاد کے لیے نئے سرے سے معاہدہ قائم کرے۔
دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ) شام کی جیش الحر اور سرکاری فوج کے درمیان دمشق کی المیدان کالونی میں اتوار کے روز شدید لڑائی ہو رہی ہے۔
اسلام آباد (العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں) پاکستانی وفاقی کابینہ کے رکن اور وزیرِ ریلوے حاجی غلام احمد بلور نے دلآزار امریکی فلم کے پروڈیوسر کو گستاخِ رسول قرار دیتے ہوئے اسے قتل کرنے والے کو ایک لاکھ ڈالرز کا انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ: امریکی حکومت نے کیوبا کے جزیرے گوانتانامو میں قائم اپنے حراستی مرکز سے متوقع طور پر رہائی پانے والے 55 قیدیوں کے نام پہلی مرتبہ شائع کئے ہیں۔
جیکب آباد(جیونیوز) جیکب آباد ،شکارپور ،کندھ کوٹ ،کشمور میں حالیہ بارشوں کے بعد صورتحال انتہائی خراب ہے اور بارش متاثرین کئی روز گزرنے کے باوجود سڑکوں پر امداد کے منتظر ہیں۔
دبئی (العربیہ ڈاٹ نیٹ ) برطانیہ کے ٹوڈی مصنف شاتم رسول ملعون سلمان رشدی نے اسلام کے خلاف تازہ ہرزہ سرائی کی ہے اور اس نے جمعرات کو شائع ہونے والے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اسلام کے قلب میں کچھ نہ کچھ غلط ہو رہا ہے۔