بغداد (العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں) عراق کے دارالحکومت بغداد اور دوسرے شہروں اور قصبوں میں پے درپے بیس بم حملوں اور فائرنگ کے واقعات میں چھپن افراد ہلاک اور ڈھائی سو سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
کراچی/اسلام آباد(بی بی سی+جیو نیوز) ملک میں جاری حالیہ بارشوں کے دوران مکانات کی چھتیں، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں رات 12 بجے کے بعد سے اب تک 23 افراد جاں بحق ہوگئے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ: مصر میں معزول سابق صدر سید حسنی مبارک کے تیس سالہ سیکولر دور حکومت کے خاتمے کے بعد سرکاری اداروں سے بھی لادینیت کا رنگ تیزی سے زائل ہونا شروع ہو گیا ہے۔ حال ہی میں مصری ٹیلی ویژن چینل کی خواتین نیوز اینکرز کی جانب سے حجاب پہننے کے اعلانات […]
ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں تعینات شام کے قونصل جنرل عماد الاحمر اور سفارتی اتاشی محمود عبید نے صدر بشارالاسد کی حکومت سے علاحدگی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
بغداد: عراق میں سیکیورٹی فورسز پر بم حملوں اور فائرنگ کے دس واقعات میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت کم از کم چوالیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ایران-سنندج(سنی آن لائن+اسلام کرد) ایران کے صوبہ کردستان کے ممتاز سنی عالم دین کاک ’ہاشم حسین پناہ‘ کو اتوار دوستمبر میں انٹیلیجنس اہلکاروں نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
قاہرہ/العربیہ ڈاٹ نیٹ… مصر کے صدر محمد مرسی نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطینی ایشو عربوں کی ترقی کے لیے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔
کابل:(ایجنسیز)…افغانستان ميں نيٹوکا ايک ہيلي کاپٹرگرکر تباہ ہوگيا ہے جس ميں 2غير ملکي فوجي ہلاک ہوگئے ہيں-
امریکہ کا کہنا ہے وہ افغانستان میں پولیس کے نئے اہلکاروں کی تربیت معطل کر رہا ہے اور ان اہلکاروں کے مقامی طالبان سے ممکنہ تعلقات کے بارے میں بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
پشاور (جنگ نیوز) پشاور کے علاقے آبدرہ روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور 5زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔