آج : 6 August , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • افغانستان:امریکی طیارے کی شہریوں پر بمباری،28جاں بحق

    اشاعت : 06 08 2010 ه.ش

    کابل(ايجنسياں) افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرھار میں امریکی بمباری کے نتیجے میں 28 شہری جاں بحق ہوگئے ۔

    مزید...

  • شمال مشرقی افغانستان میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا

    اشاعت : 02 08 2010 ه.ش

    کابل(ايجنسياں) شمال مشرقی افغانستان میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، قندھار میں منی بس بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے جبکہ صوبہ قندوز میں خودکش حملے میں سابق ملیشیا کمانڈر سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • افغانستان: بم دھماکے میں 25 مسافر ہلاک

    اشاعت : 28 07 2010 ه.ش

    كابل(خبررساں ادارے) افغانستان میں بدھ کی صبح سڑک میں نصب بم پھٹنے سے ایک مسافر بس میں سوار کم از کم 25 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • افغانستان: طالبان کا ضلع برگمتان پر قبضہ، نیٹو طیاروں کی بمباری، 50 شہری ہلاک

    اشاعت : 26 07 2010 ه.ش

    کابل،چمن(جنگ نيوز)مشرقی افغانستان میں طالبان نے افغان فورسزکیساتھ خونریزجھڑپ کے بعد ضلع برگمتال پر قبضہ کر لیا جبکہ نیٹو طیاروں کی بمباری سے 50 افغان شہری جاں بحق ہوگئے جن میں بیشتر خواتین اور بچے ہیں.

    مزید...

  • افغانستان جھڑپو ں کے دوران دو برطانوی فوجی اور 6پولیس اہلکار ہلاک

    اشاعت : 22 07 2010 ه.ش

    كابل (ايجنسياں)برطانوی وزارت دفاع کے مطابق صوبہ ہلمند کے علاقے لشکر گڑھ میں جھڑپ کے دوران برطانوی فوجی اپنے زخمی ساتھی کو محفوظ مقام پر منتقل کرتے ہوئے فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی دونوں فوجیوں پر چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی۔

    مزید...

  • کابل: ڈونرز کانفرنس بغیر کسی نتائج کے ختم، نمائندوں میں رابطے کا فقدان

    اشاعت : 21 07 2010 ه.ش

    کراچی (جنگ نیوز) افغانستان کے مستقبل سے متعلق کابل میں ہونیوالی ڈونرز کانفرنس اپنے مطلوبہ نتائج حاصل کیے بغیر اختتام پذیر ہوگئی۔

    مزید...

  • ہم 2014 تک افغانستان کا مکمل سیکیورٹی کنٹرول چاہتے ہیں: حامد کرزئی

    اشاعت : 20 07 2010 ه.ش

    کابل (ایجنسیاں) سخت سیکیورٹی انتظامات کے تحت افغان دارلحکومت کابل میں ہونے والی لینڈ مارک بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر حامد کرزئی نے اعلان کیا ہے کہ افغان عوام سنہ 2014 تک ملک کے تمام 34 صوبوں میں سیکیورٹی کے انتظامات خود سنبھالنا چاہتے ہیں۔

    مزید...

  • افغانستان: پینسٹھ فیصد لوگ طالبان کو حکومت میں شامل کرنیکے حامی ہیں، سروے

    اشاعت : 18 07 2010 ه.ش

    کابل(رپورٹ) نیٹو افواج نہ تو افغان عوام کے دل و دماغ جیت پائی اور نہ ہی طالبان کیخلاف جنگ جیت رہی ہے۔ بین الاقوامی تھنک ٹینک انٹرنیشنل کونسل آن سکیورٹی اینڈ ڈویلپمنٹ کے مطابق طالبان کے گڑھ قندھار اور ہلمند میں کیے گئے سروے کے مطابق افغانوں کی اکثریت غیر ملکی فوج کے بارے میں […]

    مزید...

  • افغانستان میں طالبان دوبارہ سر اٹھا رہے ہیں،ایساف فورس کا اعتراف

    اشاعت : 17 07 2010 ه.ش

    قندھار (جنگ نیوز) افغانستان میں ایساف فورس نے اعتراف کیاہے کہ طالبان دوبارہ سر اٹھا رہے ہیں اور لڑائی میں اضافہ ہوگیاہے۔

    مزید...

  • افغانستان: چوبیس گھنٹوں میں بارہ فوجی ہلاک

    اشاعت : 15 07 2010 ه.ش

    كابل (ايجنسياں) افغانستان میں پانچ مزید امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں افغانستان میں نیٹو کے ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد بارہ تک پہنچ گئی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 28 از 35 قبلی 1 … 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 … 35 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر