افغانستان جھڑپو ں کے دوران دو برطانوی فوجی اور 6پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان جھڑپو ں کے دوران دو برطانوی فوجی اور 6پولیس اہلکار ہلاک
nato-killed-afghanكابل (ايجنسياں)برطانوی وزارت دفاع کے مطابق صوبہ ہلمند کے علاقے لشکر گڑھ میں جھڑپ کے دوران برطانوی فوجی اپنے زخمی ساتھی کو محفوظ مقام پر منتقل کرتے ہوئے فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی دونوں فوجیوں پر چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی۔

دوسری جانب بغلان میں طالبان نے پولیس چیک پوسٹ اور سرکاری عمارت پر حملہ کیا اور چھ پولیس اہلکاروں کو قتل کرکے فرار ہوگئے ۔
طالبان ترجمان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں