کابل(اے ایف پی /رائٹرز) امریکی وزیردفاع رابرٹ گیٹس نے ایک بارپھر امریکی فوج کے افغانستان سے تیزرفتارانخلاء کے امکان کو مستردکرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بتدریج فوجی انخلاء کا عمل طے شدہ معاہدے کے تحت آئندہ ماہ(جولائی) سے شروع ہوجائے گا۔ ان خیالات کا اظہار امریکی وزیردفاع رابرٹ گیٹس جو اپنے آخری دورے پر […]
خوست(ايجنسياں) افغانستان میں طالبان نے حملہ کر کے36 افراد کو ہلاک کردیا ۔ حملے میں بیس افراد زخمی بھی ہوئے ۔
كابل(ايجنسياں) افغانستان کے شمالی صوبے تخارمیں نیٹو کی ایک کارروائی میں مبینہ شہری ہلاکتوں کے خلاف بدھ کواحتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں کم از کم بارہ افراد ہلاک اور اسّی زخمی ہوگئے ہیں۔
کابل (اے پی پی) مشرقی صوبہ ننگرہار میں پولیس کی پرامن مظاہرین پر فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ضلع حصارک میں تقریباً 500 افراد نے نیٹو فوج کی فائرنگ سے 15 سالہ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور کرزئی حکومت اور امریکہ […]
کابل(ایجنسیاں) افغان طالبان نے افغانستان میں گزشتہ دو دنوں کے دوران مختلف کارروائیوں کے دوران5 ٹینک تباہ, 25امریکیوں سمیت 18 فوجی و پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
غزنی/اسدآباد(اے ایف پی)افغانستان کے وسطی صوبے غزنی میں اتحادی فوج کو رسدپہنچانے والے ایک قافلے پر نیٹو نے بمباری کی جس کے نتیجے میں8افغان نجی گارڈہلاک ہوگئے۔نیٹوکے ترجمان نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے فرینڈلی فائرقراردیا ہے جبکہ افغان حکام نے بھی واقعے کی تصدیق کی ہے اورکہا کہ اس حوالے سے تحقیقات […]
کابل/ پکتیکا (آئی این پی) افغانستان میں طالبان نے اتحادی اور مقامی فوج کے خلاف خونریز آپریشن ”بدر“ کا آغاز کر دیا ، خودکش حملوں اور بم دھماکوں میں افغان فوجیوں اور ڈسٹرکٹ کونسل کے ممبر سمیت 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ ہرات جیل سے 8 قیدیوں کو چھڑالیا گیا.
کابل(العربیہ ڈاٹ نیٹ)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان فوج کے ایک پائیلٹ نے ایک اجلاس کے دوران کسی بات پر تنازعے کے بعد معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم نیٹو کے فوجیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک امریکی کنٹریکٹر اور آٹھ فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ فائرنگ کرنے والے افغان پائیلٹ […]
قندھار(خبرايجنسياں) افغانستان میں حکام نے کہا ہے کہ جنوبی شہر قندھار کی مرکزی جیل سے لگ بھگ پانچ سو قیدی فرار ہو گئے ہیں جن میں زیادہ تر کا تعلق طالبان سے ہے۔
کابل(اے پی پی/ایجنسیاں)افغانستان کے مختلف صوبوں میں طالبان کے حملوں میں 17 سے زائد اتحادی فوجی ہلاک جبکہ نیٹو فورسز سے جھڑپوں کے نتیجے میں7 جنگجوؤں سمیت 13افراد مارے گئے۔ صوبائی کونسل کے رکن نجیب اللہ کے مطابق بمباری کے باعث متعدد مکانات بھی تباہ ہوئے۔