کابل(خبررساں ادارے) افغانستان کے صوبہ قندوز میں کار بم دھماکے میں صوبائی انٹیلی جنس چیف ہلاک اور تین شہری زخمی ہوگئے۔ ادھر نیٹونے گزشتہ روز تشدد کے واقعات میں زخمی اپنے تین اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
کابل(خبرايجنسياں) افغانستان میں فرانسیسی فوج نے فائرنگ کر کے 3 سویلین شہریوں کو ہلاک اور تین کو زخمی کر دیا ہے۔ فرانسیسی فوج اور افغان صدارتی ہائوس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کیسپا صوبہ میں ایک فرانسیسی فوج نے سویلین شہریوں کی گاڑی پر فائرنگ کر کے تین افغان شہریوں کو ہلاک اور […]
قندھار(خبرايجنسياں) جنوبی افغانستان میں طالبان کے اہم گڑھ اور بڑے صوبے قندھار کے مئیر بدھ کے روز ایک خودکش حملے میں ہلاک ہو گئے۔ قندھار کے پولیس چیف جنرل عبد الرزاق نے “اے ایف پی” کو بتایا کہ غلام حیدر حمیدی گزشتہ دو ہفتوں کے دوران قتل ہونے والی دوسری اہم شخصیت ہیں۔
کابل(خبرایجنسیاں) افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد و دیگر طالبان رہنماؤں کے موبائل فونز سے صحافیوں کو پیغام موصول ہوا ہے کہ افغانستان کے سابق سربراہ اور طالبان رہنما ملا عمر ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ افغانستان کے ایک ٹی وی چینلز طلوع ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملاعمر افغانستان میں ہی ہلاک […]
كابل(بى بى سى) افغان صدر حامد کرزئی کےسینئیر مشیر جان محمد خان کو کابل میں ان کے گھر میں قتل کر دیا گیا ہے۔ صوبہ اروزگان کے سابق گورنر کا شمار صدر حامد کرزئی کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا۔
اقوام متحدہ(بى بى سى) اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نےافغانستان کے مسئلے کا سیاسی حل تلاش کرنے کی افغان صدر حامد کرزئی کی کوششوں کو کامیاب بنانے کےلیے چودہ ’سابق‘ طالبان کو دہشتگروں کی فہرست سے خارج کر دیا ہے۔
کابل(بی بی سی) افغانستان میں حکام کے مطابق صدر حامد کرزئی کے سوتیلے بھائی اور متنازع سیاستدان احمد ولی کرزئی قندھار میں اپنے محافظ کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔
کابل(اے ایف پی /جنگ نیوز) فرانسیسی فوج نے افغان دارالحکومت کابل کے قریب صوبہ کاپسیامیں اسکول پر میزائل حملہ کردیا جس کے نتیجے میں پرنسپل اور 4 طلبہ سمیت 5 افرادجاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں طویل جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا اور کئی بین الاقوامی طاقتیں طالبان سے مذاکرات میں مصروف ہیں۔افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ طالبان سے امن مذاکرات جاری ہیں،غیرملکی افواج اور خاص طور پرامریکاخود مذاکرات کررہاہے‘ کئی سفارتکارپہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ افغان حکومت اور […]
کابل(جنگ نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدارتی محل کے قریب پولیس چوکی پر دوخودکش حملوں کے نتیجے میں 4اہلکاروں سمیت9افراد ہلاک اور12زخمی ہوگئے ۔مرنے والوں میں ایک مقامی انٹیلی جنس سربراہ بھی شامل ہے۔ طالبان نے حملے کی ذمہ قبول کرلی۔