• کالعدم تنظیم سے تعلق کا الزام،پاک آرمی کا بریگیڈیئر گرفتار

    اشاعت : 22 06 2011 ه.ش

    اسلام آباد(العربیہ ڈاٹ نیٹ) پاکستان آرمی کے ایک حاضر سروس بریگیڈیئر کو ایک کالعدم تنظیم سے روابط استوار کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل اطہر عباس نے ایک نجی ٹی وی چینل کو بتایا ہے کہ بریگیڈیئرعلی خان کو ایک […]

    مزید...

  • جنوبی و شمالی وزیرستان میں 4 ڈرون حملے، 31 افراد شہید

    اشاعت : 16 06 2011 ه.ش

    وانا/میران شاہ/چمن (آئی این پی) جنوبی، شمالی وزیرستان اورچمن کے قریب افغان سرحدی علاقے میں امریکی جاسوس طیاروں کی4ڈرون حملوں میں 31افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے جبکہ ایک مکان اور 2گاڑیاں تباہ ہوگئیں،دونوں ایجنسیوں میں متعدد جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری ہیں جس سے علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا،مزید حملوں کے خدشہ کے پیش […]

    مزید...

  • خروٹ آباد: سات دن میں رپورٹ دیں

    اشاعت : ه.ش

    کوئٹہ(بی بی سی) بلوچستان ہائی کورٹ نے سانحہ خروٹ آباد کے ایک اہم گواہ اور بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے پولیس سرجن پر دوروز قبل پولیس کی جانب سے ہونے والے تشدد کے خلاف آئنیی درخواست کی سماعت کے دوران چھ رکنی تحقیقاتی ٹیم کو ہدایت کی کہ وہ سات دن کے اندر تحقیقات مکمل […]

    مزید...

  • ’سی آئی اے ایجنٹس‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

    اشاعت : 15 06 2011 ه.ش

    اسلام آباد (بی بی سی اردو ڈاٹ کام)پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ سی آئی اے کے ساتھ تعاون کرنے کے الزام میں ملک بھر سے متعدد افراد کو حراست میں لے کر ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ان پاکستانی اور امریکی شہریوں کے خلاف عملی کارروائی کا آغاز دو مئی کو ایبٹ آباد […]

    مزید...

  • پشاور دھماکوں میں مرنیوالوں کی تعداد39ہوگئی

    اشاعت : 13 06 2011 ه.ش

    پشاور(آئی این پی) پشاور کے علاقے خیبر سپر مارکیٹ کے قریب یکے بعد دیگرے ہونیوالے دو دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعدا39ہوگئی۔بیشترمرنیوالوں کو سپرد خاک کردیاگیا۔ 108 زخمیوں میں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے سے ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے، دھماکو ں کے بعد پشاور میں فضا پھر سوگوار ہو گئی۔جبکہ کالعدم […]

    مزید...

  • کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت

    اشاعت : 10 06 2011 ه.ش

    اسلام آباد(جنگ نيوز/ایجنسیاں) کراچی میں رینجرز اہلکاروں کے ہاتھوں نوجوان سرفراز شاہ کے ماورائے عدالت قتل پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سینٹ اور قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کیا اور واقعہ کی پرزور مذمت کی جبکہ قومی اسمبلی میں بعض ارکان جذباتی ہو گئے اور ارکان نے خصوصی عدالت میں […]

    مزید...

  • ’کشمیری کی ہلاکت کا ٹھوس ثبوت دیں‘

    اشاعت : 09 06 2011 ه.ش

    تھاتھی، بھمبھر(بی بی سی اردو ڈاٹ کام) جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے انتہائی مطلوب شدت پسند الیاس کشمیری کے اہلِ خانہ نے کہا ہے کہ انھیں ہلاکت کے بارے میں ٹھوس شواہد فراہم کیے جائیں اور اگر الیاس کشمیری واقعی ہلاک ہو چکے ہیں تو ان کی میت ورثاء کے […]

    مزید...

  • نوشہرہ خود کش دھماکا :جاں بحق افراد کی تعداد 17ہوگئی ،متعدد زخمی

    اشاعت : 06 06 2011 ه.ش

    نوشہرہ(جنگ نیوز) نوشہرہ میں گزشتہ روز بیکری کے اندر ہونے والے خود کش دھماکے کا مقدمہ نامعلوم شدت پسندوں کے خلاف درج کرلیا گیا، دھماکے میں دو سیکیورٹی اہلکاروں سمیت17افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے. بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق گزشتہ روز نوشہرہ کے علاقے مال روڈ پر واقع بیکری کے اندر ہونے […]

    مزید...

  • ڈرون حملے میں الیاس کشمیری جاں بحق۔ حرکت جہاد اسلامی نے تصدیق کردی

    اشاعت : 05 06 2011 ه.ش

    وانا(خبرایجنسیاں) وانا میںامریکی ڈرون حملے میں الیاس کشمیری اور 4 اہم کمانڈروں سمیت ہلاک ہو گئے مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی‘مرنے والے افراد کو مقامی افراد نے غونڈئی کے قبرستان میں دفنادیا۔ القاعدہ کی ذیلی تنظیم کالعدم حرکت الجہادالااسلامی نے پی این ایس مہران پر حملے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ الیاس کشمیری کی […]

    مزید...

  • دیر میں لڑائی میں ہلاکتوں کی تعداد اکتیس ہو گئی

    اشاعت : 02 06 2011 ه.ش

    اسلام آباد(خبررساں ادارے) پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع اپر دیر میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ بدھ کو پاک افغان سرحد پر ہونے والی جھڑپوں میں ستائیس سکیورٹی اہلکاروں سمیت اکتیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مرنے والوں میں چار عام شہری بھی شامل ہیں۔اپر دیر سے موصول ہونے والی تازہ ترین […]

    مزید...

تازه ترین