دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ) شام میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر گولیاں چلانے سے انکار کر کے فوج سے الگ ہونے والے افسران اور اہلکاروں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرین نے صدر اسد کے گرد و پیش فوج کے ٹوٹتے حصار کو ان کے اقتدار کے زوال کی […]
دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ ،ایجنسیاں)شامی سکیورٹی فورسز نے نماز جمعہ کے بعد حکومت کے خلاف مظاہروں میں شریک افراد پر فائرنگ کر دی ہے جس کے نتیجے میں سولہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔شامی حزب اختلاف نے نمازجمعہ کے بعد صدر بشار الاسد کی حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کی اپیل کر […]
صنعاء،طرابلس،دمشق(اے ایف پی،رائٹرز) سعودی اعلیٰ حکام نے جمعہ کو کہا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعاء کے صدارتی محل میں گولہ باری میں زخمی ہونے والے یمنی صدر علی عبداللہ صالح جو ان دنوں ریاض کے اسپتال میں زیر علاج ہیں واپس یمن نہیں جائینگے۔
دبئی(العربیہ) شامی صدر بشار الاسد کے خُصوصی ایلچی حسن ترکمانی اور ترکی ـ شام تعلقات کے نگران صدر کا اہم پیغام لے کر انقرہ پہنچے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسٹر ترکمانی کے ہمراہ شام کی ایک اور اعلیٰ شخصیت بھی ترکی آئی ہے تاہم اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
دبئی(العربیہ ڈاٹ نیٹ)شام نے ملک کی موجودہ داخلی شورش کے بارے میں عرب لیگ کے جنرل سیکرٹری عمرو موسیٰ کہ اس بیان پر کڑی تنقید کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ شام میں حالات قابو سے باہر ہو رہے ہیں۔ صدر بشار الاسد کو مظاہرین کے مطالبات تسلیم کر لینا چاہئیں۔
انقرہ (ٹی وی رپورٹ)ترکی کی اسلام پسند جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی نی2011ءکے پارلیمانی انتخابات میں کلین سوئپ کرکے مسلسل تیسری بار فتح کاجھنڈا گاڑ دیا،ملک بھر میں جشن کا سماں ہے۔
دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں) شام کی سکیورٹی فورسز نے پُرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال کا سلسلہ جاری رکھا ہواہے اور آج مختلف شہروں میں صدر بشار الاسد کے خلاف مظاہرے کرنے والوں پر فائرنگ کر کے مزید اٹھائیس افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔شام کی حزب اختلاف نے نمازجمعہ کے بعد صدر […]
صنعا(العربیہ ڈاٹ نیٹ) یمن کے دارالحکومت صنعا میں آج نماز جمعہ کے بعد کم سے کم ایک لاکھ افراد نے صدر علی عبداللہ صالح کے خلاف مظاہرہ کیا ہے اورانھیں اقتدار سے نکال باہر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔صنعا کے تبدیلی چوک میں حکومت مخالف مظاہرے میں شریک ہزاروں افراد نے صدر صالح کے خلاف […]
صنعا(العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں)یمن کے جنوبی شہر تغز میں قبائلی جنگجوٶں اور سرکاری فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی کے بعد جنگجوٶں نے شہر پر قبضہ کر لیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ” اے ایف پی” کے مطابق “تغز” میں حکومت مخالف قبائلی جنگوٶں اور علی عبداللہ صالح کی فوجوں کے درمیان گھمسان کی جنگ […]
دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ) شام کے شمالی قصبے جسرالشغور میں سکیورٹی فورسز نے مزید اٹھائیس افراد کو ہلاک کردیا ہے جس کے بعد اس قصبے میں صدر بشارالاسد کے مخالفین کو کچلنے کے لیے گذشتہ دو روز سے جاری کریک ڈاٶن کارروائی میں مرنے والوں کی تعداد اڑتیس ہوگئی ہے جبکہ شام کی حزب اختلاف نے […]