غزہ(مرکز اطلاعات فلسطین) فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے مسجد اقصیٰ کی جلد آزادی کی بشارت کے طور پر قبلہ اول کے لیے ایک نیا منبر تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مقبوضہ بیت المقدس(مرکزاطلاعات فلسطین) سعودی عرب کے ایک ممتاز عالم دین کی جانب سے اسرائیلی فوجیوں کے اغواء کے بدلےایک لاکھ ڈالرز کا انعام مقرر کیے جانے کے بعد یہودیوں میں شدید اشتعال پیدا ہو گیا ہے۔ منتقم مزاج یہودیوں نے سعودی عالم دین شیخ عوض القرنی کی سرکی قیمت دس لاکھ ڈالرز مقرر کرتے […]
غزہ(مرکز اطلاعات فلسطین) فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہنے اسرائیلی جیلوں میں طویل عرصے تک قید کاٹنے والے”قومی ہیروز” کی قربانیوں کو ایک مرتبہ پھرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسیران نے قوم اور ملک کے لیے ناقابل فراموش قربانیاں دی ہیں۔ انہیں کسی صورت میں فراموش نہیں کیا جائےگا۔ وزیراعظم نے یقین دلایا کہ صہیونی […]
دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ،ایجنسیاں) شام کے مختلف شہروں میں سکیورٹی فورسز نے صدر بشار الاسد کے مخالفین کی احتجاجی ریلیوں پر فائرنگ اور منحرف فوجیوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس کے نتیجے میں مزید چودہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
دبئی(العربیہ ڈاٹ نیٹ) غزہ میں فلسطینی حکام نے بتایا ہے کہ پانچ سال پہلے اغوا کیے گئے اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کو رہائی کے لیے غزہ پٹی سے مصریوں کے حوالے کر دیا گیا ہے جہاں ایک اعلی فوجی عہدیدار اسے اپنے ساتھ فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسرائیل لے گئے۔
غزہ(مرکز اطلاعات فلسطین) فلسطین کی منظم مذہبی سیاسی و عسکری تنظیم”اسلامی تحریک مزاحمت” حماس کی جانب سے جاری کردہ قیدیوں کے تبادلے کے تحت رہائی پانے والے خوش نصیبوں کی فہرست مرکز اطلاعات فلسطین کو موصول ہو گئی ہے۔ فہرست میں ایسے اسیر رہ نما بھی شامل ہیں جو ایک چوتھائی صدی یا اس سے […]
دبئی(العربیہ ڈاٹ نیٹ) شام میں سرکاری فوج سے بغاوت کرکے حکومت مخالف اپوزیشن کے ساتھ مل کر لڑائی میں شامل ہونے والے چھاتہ بردار فوجی دستے کے میجر نے بتایا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران کم سے کم تین سو فوجی اہلکاروں نے بغاوت کی ہے جنہیں بہ حفاظت حمص اور دیگر مقامات […]
دمشق(مرکز اطلاعات فلسطین) فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کی رہائی کےبدلے میں ایک ہزار ستائیس فلسطینی اسیران کی صہیونی جیلوں سے رہائی کا ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ معاہدہ ترکی اور جرمنی کی وساطت سے طے پایا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی تنظیم حماس کے پولیٹ […]
دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ) شام کے مختلف شہروں میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ اور جھڑپوں میں سترہ فوجیوں سمیت تیس سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ شامی سکیورٹی فورسز نے وسطی شہر حمص اور قامشلی میں حکومت مخالفین کے خلاف کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے۔
دمشق(خبررساں ادارے) شام میں حزبِ اختلاف کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی علاقے قامشلی میں حزبِ مخالف کے اہم رہنماء مشعل التمو کو ان کی رہائش گاہ میں گھس کر نامعلوم مسلح افراد نے قتل کر دیا ہے۔