آج : 6 October , 2012
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ترک دفاعی صلاحیت جانچنا سنگین غلطی ہوگی، وزیراعظم رجب طیب

    اشاعت : 06 10 2012 ه.ش

    استنبول (جنگ نیوز) ترک وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہماری دفاعی صلاحیت جانچنا سنگین غلطی ہوگی۔

    مزید...

  • سعودی عرب: مذہبی پولیس کے لیے نئے فیلڈ ورک رہ نما اصول

    اشاعت : ه.ش

    ریاض (العربیہ ڈاٹ نیٹ) سعودی عرب کی مشاورتی اسمبلی (کونسل) نے مذہبی پولیس (امر بالعمروف اور نہی عن المنکر کمیشن) پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ملازمین کے لیے رہ نما اصول وضع کرے اور ان کیسوں کی بھی وضاحت کرے جن میں شرعی قوانین کے نفاذ کے لیے مداخلت کی جا سکتی ہے۔

    مزید...

  • حزب اللہ کے اسلحہ ڈپو میں متعدد دھماکے،7 ہلاک

    اشاعت : 04 10 2012 ه.ش

    بیروت (العربیہ ڈاٹ نیٹ ،ایجنسیاں) لبنان کے مشرقی علاقے وادی البقاع میں شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے اسلحہ ڈپو میں متعدد دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور نو زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • ایرانی ریال کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

    اشاعت : 02 10 2012 ه.ش

    واشنگٹن (بی بی سی) امریکہ کا کہنا ہے کہ ایرانی کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی اس بات کا ثبوت ہے کہ اس پر عائد اقتصادی پابندیاں کارگر ثابت ہو رہی ہیں۔

    مزید...

  • عراق:مختلف شہروں میں بم حملے، 32 افراد ہلاک

    اشاعت : 01 10 2012 ه.ش

    بغداد (العربیہ ڈاٹ نیٹ ،ایجنسیاں) عراق کے دارالحکومت بغداد اور شمالی اور جنوبی شہروں میں متعدد خودکش بم حملوں ،کار بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں بتیس افراد ہلاک اور پچاس سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • جنیوا:شام میں جنگی جرائم کی تحقیقات میں توسیع کی منظوری

    اشاعت : 30 09 2012 ه.ش

    جنیوا (العربیہ ڈاٹ نیٹ) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے شام میں جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی مدت میں مزید چھے ماہ کی توسیع کردی ہے اور وہاں ہونے والی ہلاکتوں کی مذمت کی ہے۔

    مزید...

  • سعودی عرب: بغیر محرم آنیوالی 600 نائیجیرین خواتین کو وطن واپس بھیج دیا

    اشاعت : ه.ش

    ریاض(جیو نیوز) سعودی عرب نے بغیر محرم کے آنے والی چھے سو سے زائد حج کی عازم نائیجیرین خواتین کو حراست میں لے کر ان کے ملک واپس بھیج دیا ہے۔

    مزید...

  • مذہب بیزار آزادی اظہار کا احترام نہیں کرتے: محمد مرسی

    اشاعت : 27 09 2012 ه.ش

    (العربیہ ڈاٹ نیٹ) مصر کے صدر ڈاکٹر محمد مرسی نے کہا ہے کہ ان کا ملک اظہار رائے کی اسی آزادی کا احترام کرے گا کہ جسے کسی دوسرے کے خلاف منافرت کو ہوا دینے کا ذریعہ نہ بنایا گیا ہو۔ نیز اسے [آزادی اظہار رائے] کو کسی مذہب اور ثقافت کو گزند پہنچانے کے […]

    مزید...

  • دمشق:شامی انٹیلی جنس کی فلسطینی شاخ میں زوردار دھماکا

    اشاعت : 26 09 2012 ه.ش

    دبئی (العربیہ ڈاٹ نیٹ) دمشق میں شامی انٹیلی جنس کی فلسطینی شاخ میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • مسجد نبوی کے نئے توسیعی ماسٹر پلان کا افتتاح

    اشاعت : 25 09 2012 ه.ش

    ریاض (العربیہ ڈاٹ نیٹ) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سوموار کے روز مدینہ منورہ پہنچے جہاں انہوں نے مسجد نبوی کے بڑے توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔

    مزید...

    • صفحه 59 از 106 قبلی 1 … 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر