آج : 11 November , 2012
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شامی شہر درعا میں دھماکے، 20 فوجی ہلاک

    اشاعت : 11 11 2012 ه.ش

    لندن میں قائم انسانی حقوق آبزروٹری کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمن نے ہفتے کے روز اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ شام کے جنوبی شہر درعا میں فوجی چیک پوائنٹ پر دو گاڑیوں میں ہونے والے بارودی دھماکے میں بشار الاسد کے وفادار 20 فوجی ہلاک ہو گئے۔

    مزید...

  • ترکی: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، سترہ افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    ترک حکام نے کہا ہے کہ جنوب مشرقی ترکی میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں سترہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • قاہرہ:مصر میں شریعت کے نفاذ کے حق میں مظاہرے

    اشاعت : 10 11 2012 ه.ش

    مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہزاروں افراد نے ملک کے مجوزہ آئین میں اسلامی شریعت کوقانون سازی کا بنیادی مآخذ قرار دلوانے کے لیے نماز جمعہ کے بعد مظاہرہ کیا ہے۔

    مزید...

  • ٹوکیو: شامی تنازعے پر غور کے لیے 60 ممالک کے مندوبین کا اجلاس

    اشاعت : ه.ش

    جاپان نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ اس ماہ دنیا بھر کے ساٹھ ممالک سے تعلق رکھنے والے قریباً ایک سو پچاس مندوبین کا ٹوکیو میں اجلاس ہو گا جس میں شامی تنازعے پر غور کیا جائے گا۔

    مزید...

  • طائف ،البا اورمدینہ منورہ کے بعدمکہ مکرمہ میں طوفانی بارش

    اشاعت : ه.ش

    طائف ،البا اورمدینہ منورہ کے بعد مکہ مکرمہ میں بھی طوفانی بارش جاری ہے۔

    مزید...

  • بغداد: فوجی بیس کے باہر خودکش کار بم دھماکا، 31 اہلکار ہلاک

    اشاعت : 07 11 2012 ه.ش

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے نواح میں واقع ایک فوجی اڈے کے باہر خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں اکتیس فوجی ہلاک اور پچاس سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • شام: صوبہ حماہ میں خودکش کار بم دھماکا، 50 سکیورٹی اہلکار ہلاک

    اشاعت : 06 11 2012 ه.ش

    شام کے صوبہ حماہ میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم پچاس سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ شمالی صوبے ادلب میں سرکاری فوج کے فضائی حملے میں بائیس جنگجو مارے گئے ہیں۔

    مزید...

  • منامہ میں 5 سلسلہ وار دھماکے، دو ایشائی باشندے جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    خلیجی ریاست بحرین کے دارالحکومت منامہ میں پیر کے روز سلسلہ وار پانچ بم دھماکوں میں دو ایشائی باشندے جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔ منامہ دھماکوں میں دیسی ساختہ بم استعمال کیے گئے۔ چار بم کوڑے کے ڈھیر جبکہ ایک کار میں پھٹا۔

    مزید...

  • دمشق میں ہوٹل کے نزیک بم دھماکا، متعدد ہلاک و زخمی

    اشاعت : 05 11 2012 ه.ش

    شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک ہوٹل کے نزدیک اور سرکاری لیبر یونین کے دفاتر کے باہربم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • شامی باغیوں کا اہم فضائی اڈے پر حملہ

    اشاعت : ه.ش

    دمشق: شام میں حکومت مخالف باغیوں نے ہفتے کو کہا ہے کہ انہوں نے حکومتی افواج کی جانب سے استعمال کئے جانے والے اہم شمالی فضائی اڈے پر قبضے کے لئے ایک بڑا آپریشن شروع کردیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 56 از 106 قبلی 1 … 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر