آج : 17 November , 2012
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • غزہ پر اسرائیل بمباری،3دنوں میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 30 ہوگئی

    اشاعت : 17 11 2012 ه.ش

    اسرائیل نے غزہ پر حملے کی تیاریاں تیز کردیں۔فضائی حملوں میں 30 فلسطینی جانوں کے ضیاع کے بعد زمینی حملوں کے لیے بڑی فوج تیار کی جارہی ہے۔

    مزید...

  • شام: سرکاری فوج اور باغیوں میں لڑائی جاری، مزید50ہلاک

    اشاعت : 15 11 2012 ه.ش

    دمشق: شام میں سرکاری فوج نے باغیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے جبکہ ملک میں پرتشدد واقعات میں 18فوجیوں سمیت مزید50 افراد ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • غزہ: اسرائیلی فضائی حملے میں حماس کے عسکری کمانڈر شہید

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی فوج نے بدھ کو غزہ شہر میں ایک کار پر میزائل فائر کیے ہیں جس کے نتیجے میں حماس کے عسکری شعبے عزالدین القسام بریگیڈ کے کمان دار شہید اور ان کا ایک ساتھی زخمی ہو گیا ہے۔

    مزید...

  • عراق: 10شہروں میں13بم دھماکے،19افراد ہلاک 150زخمی

    اشاعت : ه.ش

    بغداد: عراق میں13بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں19 افراد ہلاک اور150سے زائد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • شاہ عبداللہ کے حکم پر سعودی عالم دین کی سزا معاف، جیل سے رہا

    اشاعت : ه.ش

    سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے ممتاز عالم دین شیخ یوسف الاحمد سزا معاف کرنے کا حکم صادر کیا ہے جس کے بعد انہیں دارلحکومت ریاض کی جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • اردن: مسلح حملہ آور پولیس کے ہاتھوں ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    اردن میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے ملک کے شمال میں ایک مبینہ طور پر مسلح شخص کو ایک تھانے پر حملہ کرتے ہوئے ہلاک کر دیا ہے۔

    مزید...

  • فرانس نے شامی حزب اختلاف کے نئے اتحاد کو تسلیم کر لیا

    اشاعت : 14 11 2012 ه.ش

    فرانس نے یورپی ممالک میں سب سے پہلے شامی حزب اختلاف کے نو تشکیل شدہ اتحاد کو شامی عوام کا حقیقی نمائندہ تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

    مزید...

  • شام کے حزب اختلاف کا اتحاد تسلیم

    اشاعت : 13 11 2012 ه.ش

    چھ خلیجی ممالک نے شام کے حزب اختلاف کے نئے اتحاد کو شام کی ’حقیقی نمائندہ‘ تنظیم کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج کی شامی علاقے کی جانب براہ راست گولہ باری

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی فوج نے سوموار کو گولان کی پہاڑیوں پر شامی فوج کا فائر کیا گیا گولہ گرنے کے بعد شامی علاقے کی جانب براہ راست فائرنگ کی ہے۔

    مزید...

  • غزہ پراسرائیلی فوج کے حملے 5 شہید 33 زخمی

    اشاعت : 11 11 2012 ه.ش

    فلسطینی شہرغزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں۔ ہفتےکے روز علی الصباح سے جاری صہیونی ریاستی دہشت گردی میں چوبیس گھنٹوں میں کم سے کم پانچ افراد شہید اور 33 زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 55 از 106 قبلی 1 … 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر