آج : 16 October , 2012
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • فلسطین میں زیتون کے باغوں پر یہودی آبادکاروں کے حملوں میں اضافہ

    اشاعت : 16 10 2012 ه.ش

    مقبوضہ فلسطین میں زیتون کے درخت پکے ہوئے پھل سے لدے پڑے ہیں لیکن کئی مہینے کی محنت کے بعد والی فصل پکنے کا انتظار کرنے والے فلسطینی کسان اپنے باغات پر یہودی آبادکاروں کے بڑھتے ہوئے حملوں کے باعث تیار پھل اتارنے سے محروم ہیں۔

    مزید...

  • شام میں رونما واقعات سے عراق میں تبدیلی آئے گی: طارق الہاشمی

    اشاعت : 14 10 2012 ه.ش

    عراق کے مفرور نائب صدر طارق الہاشمی نے شامی انقلاب اور شامی عوام کے آزادی اور وقار کے مطالبے کی حمایت کا اظہار کیا ہےاور کہا ہے کہ شام میں جو کچھ رونما ہو رہا ہے، اس سے عراق میں بھی تبدیلی کی راہ ہموار ہو گی۔

    مزید...

  • شام نے ترکی کے مسافر طیاروں پر پابندی لگا دی

    اشاعت : ه.ش

    شام نے اعلان کیا ہے کہ اب ترکی کے مسافر طیاروں کو شام کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔

    مزید...

  • شام میں شدید جھڑپیں: 229 افراد ہلاک

    اشاعت : 13 10 2012 ه.ش

    شام میں فوج اور باغیوں میں جھڑپ کے نتیجے میں 106 فوجیوں اور 59 شہریوں سمیت 229 افراد ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • مصر میں ’انقلابیوں‘ کے لیے عام معافی

    اشاعت : 09 10 2012 ه.ش

    مصر کے صدر محمد مرسی نے سابق صدر حسنی مبارک کے خلاف چلائی گئی تحریک کے دوران حراست میں لیے جانے والے تمام افراد کے لیے عام معافی کا اعلان کیا ہے۔

    مزید...

  • حماس اور جہاد اسلامی کا اسرائیل پر میزائل حملہ

    اشاعت : ه.ش

    اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ عزالدین القسام نے ایک اخباری بیان میں دعوی کیا ہے کہ تنظیم نے جہاد اسلامی کے ملٹری ونگ سرایا القدس کے ساتھ ملکر جنوبی اسرائیل پر متعدد میزائل داغے ہیں۔

    مزید...

  • شام:لڑائی میں65 ہلاک، ترک سرحد پرگولاباری جاری

    اشاعت : ه.ش

    شام کی سرکاری فوج اورحکومت مخالفین کے درمیان حمص،درعا ،حلب ،ادلیب اوردیگرشہروں میں ہونے والی لڑائی میں پیرکومزید 65 افرادہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • شام کی جانب سے گولہ باری کے بعد ترکی کا جوابی حملہ

    اشاعت : 08 10 2012 ه.ش

    ترکی کی فوج نے شام کی جانب سے فائر کیا گیا ایک گولہ سرحدی قصبے آکچا قلعے میں گرنے کے بعد ایک مرتبہ پھرشامی اہداف پر گولہ باری کی ہے۔

    مزید...

  • شُہداء کا خون قرض ہے، تحقیقات تک چین سے نہیں بیٹھوں گا: مرسی

    اشاعت : 07 10 2012 ه.ش

    مصری صدر ڈاکٹر محمد مرسی نے پچیس جنوری 2011ء کے انقلاب اور چھے اکتوبر سنہ 1973ء کی اسرائیل کے خلاف جنگ میں کام آنے والوں عام شہریوں اور فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کا خون ہم پر قرض ہے۔ قتل عام کی تحقیقات اور مجرموں کو کٹہرے میں […]

    مزید...

  • مصر: مسلک اہل سنت کے فقہی اصول آئین سازی کا مُعتبر مآخذ قرار

    اشاعت : 06 10 2012 ه.ش

    قاہرہ (العربیہ ڈاٹ نیٹ) مصر میں اسلامی شریعت کو دستور سازی کے لئے بنیادی مآخذ قرار دینے پر اتفاق ہو گیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 58 از 106 قبلی 1 … 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر