شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے تازہ ترین بیان میں ایران میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور کمرتوڑ معاشی تنگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے ایرانی قوم کو دنیا کی دیگر قوموں اور لوگوں پر ترجیح دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
خطیب اہل سنت زاہدان نے سترہ جون دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں ایران کے متنازع جوہری پروگرام کے بین الاقوامی…
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے دس جون دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں پورے ملک، خاص طورپر صوبہ سیستان بلوچستان میں پھانسی کی بڑھتی ہوئی سزاؤں پر تنقید کرتے ہوئے تعزیری قوانین میں نظرثانی پر زور دیا۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی اہل سنت کی مرکزی دینی درسگاہ جامعہ دارالعلوم زاہدان میں بدھ پچیس مئی دوہزار بائیس کو نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ آغاز ہوا۔
تہران (سنی آن لائن) مولانا عبدالحمید سمیت اہل سنت ایران کے علمائے کرام کے ایک اعلیٰ وفد نے صدر رئیسی سے بدھ گیارہ مئی کو تہران میں ملاقات اور گفتگو کی۔
زاہدان (سنی آن لائن) شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایران میں بڑھتی ہوئی کمرتوڑ مہنگائی اور روٹی کی قیمت بڑھانے کی رپورٹس پر تبصرہ کرتے ہوئے ایران کے معاشی مسائل کی جڑ یں سیاسی مسائل میں پیوست ہیں۔
اہل سنت کا اپنا اوقاف بورڈ ہونا چاہیے اور حکومت مداخلت کے بجائے صرف مشورت دے کر مانیٹر کرے۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے صدرمقام زاہدان میں واقع ایک نمازخانہ کو بارہ اپریل دوہزار بائیس کو عدلیہ حکام کے حکم پر مسمار کردیا گیا ہے۔
ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نامور علمائے کرام نے گنبد کاووس میں دو سنی علما کے قتل اور مشہد میں دو شیعہ عالم…
زاہدان (سنی آن لائن)اہل سنت ایران کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما نے اسلامی امارت افغانستان کے رہبر کو خط لکھتے ہوئے اسلام میں…