• ‘بلوچستان’ ہماری قومی شناخت ہے

    اشاعت : 03 03 2013 ه.ش

    ممتاز سنی عالم دین مولانا عبدالحمید نے ایرانی صوبہ ’سیستان بلوچستان‘ کی تقسیم کی افواہوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ’بلوچستان‘ کے نام مٹانے کی کوشش پر اعلی حکام کو خبردار کیا۔

    مزید...

  • ایرانی اہل سنت رواداری واتحاد کے علمبردار ہے

    اشاعت : 25 02 2013 ه.ش

    مرکزی بلوچستان میں ایک بڑے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز سنی عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمیدنے ایران کی سنی برادری کو روادار اور اتحادکے متمنی قرار دیتے ہوئے اہل سنت کے جائز مطالبات اور آئینی حقوق کی تکمیل پر زور دیا۔

    مزید...

  • ’تمام گروہوں کی مشارکت ہی سے ایرانی انقلاب بچ سکتاہے‘

    اشاعت : 10 02 2013 ه.ش

    ممتازسنی عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایرانی انقلاب کی 34ویں سالگرہ کی آمد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: مخصوص سیاسی ونگ، مسلک یا قومیت کی حکمرانی کا انجام ناکامی ہے اور موجودہ نظام حکومت کی بقا تمام گروہوں کی مشارکت و اتحاد سے ممکن ہے۔

    مزید...

  • زاہدان: سنی عالم دین ٹارگٹ کلنگ میں شہید

    اشاعت : 03 02 2013 ه.ش

    ایران کے جنوب مشرقی صوبہ سیستان بلوچستان کے شہر زاہدان سے تعلق رکھنے والے ممتازسنی عالم دین مولوی عبداللہ براھویی جمعہ یکم فروری کو نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

    مزید...

  • مسلمانوں کا اتحاد نعروں اورخواہش سے حاصل نہیں ہوسکتا

    اشاعت : 27 01 2013 ه.ش

    زاہدان میں ایک بڑے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز سنی عالم دین مولانا عبدالحمید نے قوموں کی ترقی کا راز اتحاد و یکجہتی میں قرار دیتے ہوئے کہا مسلم فرقوں میں اتحاد خالی نعروں اور خواہش سے ہاتھ نہیں آسکتا۔ جمعہ پچیس جنوری دوہزار تیرہ میں زاہدان کے سنی مسلمانوں سے خطاب کرتے ہوئے […]

    مزید...

  • ناانصافی؛ جنگوں، بدامنیوں اور مظاہروں کی جڑ

    اشاعت : 20 01 2013 ه.ش

    ممتاز سنی عالم حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے 18جنوری 2013ء میں زندگی کے تمام شعبوں میں نفاذ عدل پر زور دیتے ہوئے کہا: دنیا میں جنگیں لڑی گئیں اور لڑی جارہی ہیں، بدامنی عام ہوچکی ہے اور ہرسو احتجاجی مظاہرے ہوتے ہیں؛ ان سب کی جڑ ناانصافی اور […]

    مزید...

  • ’تیل سمگلرز پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ المناک ہے‘

    اشاعت : 13 01 2013 ه.ش

    ممتاز سنی عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جائزاشیاء کے اسمگلرز پر فائرنگ کے واقعات کو المناک قرار دیتے ہوئے ملک کی ابتر معاشی صورتحال کو مدنظر رکھ کر ایرانی حکام اور سکیورٹی اداروں کو چشم پوشی و احتیاط کا مشورہ دیا۔

    مزید...

  • جنوبی ایران کے ممتازعالم دین دارالعلوم زاہدان میں

    اشاعت : 08 01 2013 ه.ش

    ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان کے نامور عالم دین شیخ محمدعلی امینی پانچ جنوری کی شام دارالعلوم زاہدان پہنچے جہاں دو دن قیام کے دوران انہوں نے طلبہ اور اساتذہ سے خطاب کیا۔

    مزید...

  • مولانا عبدالحمیدکی اہلسنت کے مطالبات پر تاکید

    اشاعت : 06 01 2013 ه.ش

    ممتازسنی عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے خاش شہر میں ایک بڑے مجمع سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی اہل سنت کے مطالبات کی منظوری، ان کی مقدسات کے احترام اور مذہبی آزادی پر زور دیا۔ صوبے کو کسی مخصوص گروہ کے حوالے کرنا غلط پالیسی ہےخطیب اہل سنت زاہدان نے مناصب و عہدوں کی […]

    مزید...

  • ایرانی حکام مداخلت کرکے بشار اسد کواستعفا پرآمادہ کریں

    اشاعت : 16 12 2012 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایرانی اہل سنت کی سب سے بڑی جامع مسجد (مکی) میں خطاب کے دوران دنیا میں اسلام پسندی کے پھیلاؤ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: الحمدللہ آج پوری دنیا میں اسلام پھیل رہاہے اور دنیاکی ایسی جگہوں سے ’اللہ اکبر‘ کے نعرے بلند ہوتے ہیں […]

    مزید...