• ایرانی حکام مداخلت کرکے بشار اسد کواستعفا پرآمادہ کریں

    اشاعت : 16 12 2012 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایرانی اہل سنت کی سب سے بڑی جامع مسجد (مکی) میں خطاب کے دوران دنیا میں اسلام پسندی کے پھیلاؤ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: الحمدللہ آج پوری دنیا میں اسلام پھیل رہاہے اور دنیاکی ایسی جگہوں سے ’اللہ اکبر‘ کے نعرے بلند ہوتے ہیں […]

    مزید...

  • ’مخصوص فرقہ، جماعت اور نسل ملک نہیں چلاسکتا‘

    اشاعت : 12 12 2012 ه.ش

    ممتاز سنی عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے کہاہے ایران کو متعدد بحرانوں کا سامنا ہے اوراس کثیرالقومی ملک میں جہاں متعدد مسالک وخیالات کے پیروکار رہتے ہیں کسی مخصوص جماعت، مسلک اور نسل کی حکمرانی قومی مفادات کے خلاف ہے۔

    مزید...

  • غزہ پریلغار؛ مشرق وسطی انقلابات پر رائے عامہ کوگمراہ کرنے کی کوشش

    اشاعت : 18 11 2012 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن)ممتازسنی عالم دین مولانا عبدالحمیداسماعیلزہی نے فلسطینی علاقہ ‘غزہ‘ پر حالیہ اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس یلغار کو مشرق وسطی میں جاری آزادی پسند تحریکوں کے بارے میں رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی سازش قرار دی۔

    مزید...

  • ایران: سنی مسلمانوں کے اسرائیل کیخلاف مظاہرہ

    اشاعت : 17 11 2012 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن)سینکڑوں سنی مسلمانوں نے جمعہ سولہ نومبر میں صہیونی ریاست اسرائیل کے غزہ پر حالیہ حملوں کے خلاف مظاہرہ کرکے فلسطینی مسلمانوں سے یکجہتی کا اظہارکیا۔ ’سنی آن لائن‘ کے نامہ نگار کے مطابق زاہدان شہر کے دیندار سنی مسلمانوں نے جامع مسجدمکی میں نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعد ’خیام‘ روڈ پر اسرائیل […]

    مزید...

  • ایران: ممتازسنی عالم دین کا انتقال

    اشاعت : 11 11 2012 ه.ش

    خاش/ایران(سنی آن لائن)ممتاز سنی عالم دین مولانا عبدالواحد مرادزہی ایرانی صوبہ سیستان بلوچستان کے شہر خاش میں طویل علالت کے بعدشب جمعہ، آٹھ نومبر2012ء کو انتقال کرگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

    مزید...

  • ایران: تایبادکے ممتازعالم دین کا انتقال

    اشاعت : 01 11 2012 ه.ش

    تایباد(سنی آن لائن) مولانا محمد یامدد، شیخ الحدیث ’انوارالعلوم‘ خیرآباد، منگل تیس اکتبرکومشرقی صوبہ خراسان کے شہر تایباد میں انتقال کرگئے؛ اناللہ وانا الیہ راجعون۔

    مزید...

  • تہران: اہل سنت کی نمازعید پرپابندی

    اشاعت : 31 10 2012 ه.ش

    تہران(سنی آن لائن) ایرانی دارالحکومت تہران میں سنی مسلمانوں کے بعض مرکزی نمازخانوں پر ’سکیورٹی پولیس‘ نے چھاپہ مارکر عیدالاضحی کی نماز واجتماع پر پابندی عائد کردی۔

    مزید...

  • ’ایرانی اہل سنت کو عملی طورپر تسلیم کیاجائے‘

    اشاعت : 27 10 2012 ه.ش

    ممتازسنی عالم دین، خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے عیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر زاہدان کی مرکزی عیدگاہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا: آمریت اور فردِواحد کی حکومت کا دور ختم ہوچکاہے۔ بیدار اقوام اب آمریت کی بیخ کنی پر کمربستہ ہوچکی ہیں۔

    مزید...

  • ایران: تین سنی طالبات کی تعلیم پرپابندی

    اشاعت : 22 10 2012 ه.ش

    ایران کے مغربی صوبہ کردستان سے تعلق رکھنے والی تین سنی طالبات کی تعلیم پرسکیورٹی اداروں نے پابندی عائدکرکے ان کی حاصل کردہ اسناد کی تسلیم سے انکارکیا ہے۔

    مزید...

  • شیخ الاسلام مولانا عبدالحمیدکے سفرحج پرپابندی

    اشاعت : 21 10 2012 ه.ش

    ممتازسنی عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید کے متوقع سفرحج پر ایرانی سکیورٹی اداروں نے پابندی عائدکردی۔

    مزید...