جمعیت اشاعت التوحید و السنذ کے ترجمان اور تفسیر ”جواہرالقرآن“ کے معاون مؤلف مولانا سید احمد حسین سجاد بخاری رحمہ اللہ بھی حضرت مولانا حسین علی رحمہ اللہ کے دورِ آخر کے مریدین میں سے تھے۔
کورونا وائرس کی ناگہانی وباء نے دنیا کے غالب حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، چہار سو خوف و دہشت چھائی ہوئی ہے۔
کورونا وائرس کی ابتلاء عام سے جہاں دنیا کا ہر شخص پریشان ہے، وہیں اس ضمن میں قدرتی آفات سے متعلق فکری بحثیں بھی ہمیشہ کی طرح گرم ہیں۔
اِن دنوں مدارس عربیہ میں تکمیل بخاری شریف کی تقریبات ہو رہی ہیں۔
آپ کا اور ہمارا قبرستان جانا ہوتا ہی رہتا ہے، کبھی کسی کی تدفین میں اور کبھی فاتحہ پڑھنے کی غرض سے،
دنیا اس وقت کئی مُہلک وائرس (بیماری پھیلانے والے جراثیم) کا سامنا کر رہی ہے، ان میں سے اکثر جان لیوا ثابت ہوتے ہیں،
افغانستان میں امن کے قیام کے لیے جنگ کے دو بنیادی فریقوں امریکا اور طالبان کے درمیان تاریخی امن معاہدہ ہوگیا ہے جس پر ہفتے کی شام قطر کے دارالحکومت دوحا میں دستخظ کئے گئے۔
امریکی حکام اور طالبان کے درمیان ایک ہفتے کے لیے تشدد میں کمی لانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
اسلام ایک خوبصورت مذہب ہے جس نے انسانیت کو جینے کا شعور دیا۔
مسلمانوں کے ہاں لے دے کر ایک خاندانی یونٹ بچا ہوا ہے۔ پنجاب اسمبلی نے سال ۲۰۱۵ء میں فیملی کورٹس ایکٹ ۱۹۲۴ء میں ایک ترمیم منظور کی ہے جسے گورنر کی منظوری سے باقاعدہ قانون کا درجہ حاصل ہوگیا ہے۔