افغانستان میں امن کے قیام کے لیے جنگ کے دو بنیادی فریقوں امریکا اور طالبان کے درمیان تاریخی امن معاہدہ ہوگیا ہے جس پر ہفتے کی شام قطر کے دارالحکومت دوحا میں دستخظ کئے گئے۔
امریکی حکام اور طالبان کے درمیان ایک ہفتے کے لیے تشدد میں کمی لانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
اسلام ایک خوبصورت مذہب ہے جس نے انسانیت کو جینے کا شعور دیا۔
مسلمانوں کے ہاں لے دے کر ایک خاندانی یونٹ بچا ہوا ہے۔ پنجاب اسمبلی نے سال ۲۰۱۵ء میں فیملی کورٹس ایکٹ ۱۹۲۴ء میں ایک ترمیم منظور کی ہے جسے گورنر کی منظوری سے باقاعدہ قانون کا درجہ حاصل ہوگیا ہے۔
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ترک عوام کے جم غفیر سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہر مشکل وقت میں ہماری مدد کی ہے۔
عام طورسے دنیا میں مال ودولت سے عزت آتی ہے اور حکومت سے امن وچین نصیب ہوتا ہے
محدثین دہلی اور ان کے چشمہ علم و عرفان سے سیراب دارالعلوم اور علمائے دیوبند اپنے مسلک اور دینی رخ کے اعتبار سے کلیتاً اہل سنت و الجماعت ہیں
امام صاحب نے اپنی زندگی کے باون سال اموی خلافت اور اٹھارہ برس عباسی دور میں بسر کیے گویا آپ نے اسلام کی ان دو عظیم سلطنتوں کو بذات خود دیکھا۔ امام صاحب اس ساری صورتِ حال سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔
نئے افراد اور نئی امت
اس وسیع و عمیق ایمان، اس محکم پیغمبرانہ تعلیم، اس دقیق و حکیمانہ تربیت، اپنی عجیب و غریب طاقت و شخصیت اور اس محیرالعقول آسمانی کتاب کے ساتھ کہ جس کے عجائب و غرائب ختم ہونے کو نہیں آتے،
2014میں عمران خان اسلام آباد فتح کرنے کے لئے آرہے تھے تو دھاندلی کا الزام لگایا تھا اور آج مولانا صاحب بھی مبینہ انتخابی دھاندلی ہی کو بنیاد بنا کر دھرنا دے رہے ہیں۔